HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11258

(۱۱۲۵۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَکَرِیَّا أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا جَدِّی مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی حَرْمَلَۃَ أَنَّہُ سَمِعَ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَقُولُ : أَفْلَسَ مَوْلًی لأُمِّ حَبِیبَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَاخْتُصِمَ فِیہِ إِلَی عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَضَی عُثْمَانُ أَنَّ مَنْ کَانَ اقْتَضَی مِنْ حَقِّہِ شَیْئًا قَبْلَ أَنْ یَتَبَیَّنَ إِفْلاَسُہُ فَہُوَ لَہُ وَمَنْ عَرَفَ مَتَاعَہُ فَہُوَ لَہُ۔
(١١٢٥٣) حضرت سعید بن مسیب (رح) فرماتے ہیں کہ ام المومنین ام حبیبہ (رض) کا ایک غلام مفلس ہوگیا، فیصلہ حضرت عثمان کے پاس لایا گیا تو حضرت عثمان (رض) نے فرمایا : جو شخص اس کا افلاس واضح ہونے سے پہلے جو کچھ لے چکا تھا وہ اس کے لیے ہے اور جو شخص اپنا سامان بعینہٖ پالے تو وہ زیادہ حق دار ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔