HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11261

(۱۱۲۵۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاہِیمُ بْنُ فِرَاسٍ الْمَالِکِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ عَبْدِالْجَبَّارِ یَعْنِی الْخَبَائِرِیَّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنِ الزُّبَیْدِیِّ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : أَیُّمَا رَجُلٍ بَاعَ سِلْعَۃً فَأَدْرَکَ سِلْعَتَہُ بِعَیْنِہَا عِنْدَ رَجُلٍ قَدْ أَفْلَسَ وَلَمْ یَقْبِضْ مِنْ ثَمَنِہَا شَیْئًا فَہِیَ لَہُ فَإِنْ کَانَ قَضَاہُ مِنْ ثَمَنِہَا شَیْئًا فَمَا بَقِیَ فَہُوَ أُسْوَۃُ الْغُرَمَائِ۔ زَادَ الرُّوذْبَارِیُّ فِی رِوَایَتِہِ : وَأَیُّمَا امْرِئٍ ہَلَکَ وَعِنْدَہُ مَتَاعُ امْرِئٍ بِعَیْنِہِ اقْتَضَی مِنْہُ شَیْئًا أَوْ لَمْ یَقْتَضِ فَہُوَ أُسْوَۃُ الْغُرَمَائِ ۔
(١١٢٥٦) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا : جو آدمی اپنا سامان بیچے اور خریدنے والا قیمت ادا کرنے سے پہلے کنگال ہوجائے اور اس کا سامان اس کے پاس بعینہ موجود ہو تو وہ اصل مالک کی ہوگی اگر وہ کچھ قیمت ادا کرچکا تھا تو وہ دوسرے قرض خواہوں کے برابر حصہ لے گا اور روذباری کے یہ الفاظ زائد ہیں : اور جو آدمی ہلاک ہوجائے اور اس کے پاس کسی کا سامان بعینہ موجود ہو تو اگر اس نے اس کی ادائیگی کی ہو یا نہ کی ہو تو وہ دوسرے قرض خواہوں کے برابر ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔