HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11267

(۱۱۲۶۲) کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : کَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ شَابًّا جَمِیلاً سَمْحًا مِنْ خَیْرِ شَبَابِ قَوْمِہِ لاَ یُسْأَلُ شَیْئًا إِلاَّ أَعْطَاہُ حَتَّی دَانَ عَلَیْہِ دَیْنٌ أَغْلَقَ مَالَہُ فَکَلَّمَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فِی أَنْ یُکَلِّمَ لَہُ غُرَمَائَ ہُ فَفَعَلَ فَلَمْ یَضَعُوا لَہُ شَیْئًا فَلَوْ تُرِکَ لأَحَدٍ بِکَلاَمِ أَحَدٍ لَتُرِکَ لِمُعَاذٍ بِکَلاَمِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ فَدَعَاہُ النَّبِیُّ -ﷺ- فَلَمْ یَبْرَحْ مِنْ أَنْ بَاعَ مَالَہُ وَقَسَمَہُ بَیْنَ غُرَمَائِہِ قَالَ فَقَامَ مُعَاذٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَلاَ مَالَ لَہُ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ لَمْ یَقُلْ عَنْ أَبِیہِ وَقَالَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : کَانَ مُعَاذٌ فَذَکَرَہُ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہَیْنِ ضَعِیفَیْنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ فِی قِصَّۃِ مُعَاذٍ۔
(١١٢٦٢) امام زہری حضرت ابن کعب بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ حضرت معاذ بن جبل (رض) خوبصورت اور نرم خو، نوجوان تھے اور قوم کے بہترین فرزند تھے۔ جو کچھ ان سے مانگا جاتا وہ دیتے تھے حتیٰ کے ان پر اتنا قرض ہوگیا کہ ان کا سارا مال قرضہ میں چلا گیا انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے درخواست کی کہ آپ میرے قرض خواہوں سے بات کریں۔ آپ نے بات کی لیکن انھوں نے کچھ معاف نہ کیا۔ اگر کسی کو کسی کی خاطر قرض معاف ہوتا تو معاذ کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خاطر قرضہ معاف کردیا جاتا۔ کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت معاذ کو بلایا اور آپ ان کا مال بیچتے رہے اور قرض خواہوں کے درمیان تقسیم کرتے رہے۔ چنانچہ حضرت معاذ کے پاس کچھ نہ بچا ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔