HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11273

(۱۱۲۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُاللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِالْجَبَّارِ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ أَخْبَرَنِی أَبِی عَنِ الشَّعْبِیِّ حَدَّثَنِی سِمْعَانُ بْنُ مُشَنَّجٍ عَنْ سَمُرَۃَ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَلَّی عَلَی جَنَازَۃٍ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: أَہَا ہُنَا مِنْ آلِ فُلاَنٍ أَحَدٌ۔ فَقَالَ ذَاکَ مِرَارًا قَالَ فَقَامَ رَجُلٌ یَجُرُّ إِزَارَہُ مِنْ مُؤَخَّرِ النَّاسِ فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- : أَمَا إِنِّی لَمْ أُنَوِّہْ بِاسْمِکَ إِلاَّ لَخَیْرٍ إِنَّ فُلاَنًا لِرَجُلٍ مِنْہُمْ مَأْسُورٌ بِدَیْنِہِ فَلَوْ رَأَیْتَ أَہْلَہُ وَمَنْ یَتَحَرَّوْنَ بِأَمْرِہِ قَامُوا فَقَضُوا عَنْہُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْبَغْدَادِیِّ وَرُوِیَ فِی حُلُولِ الدَّیْنِ عَلَی الْمَیِّتِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا وَعَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ مَوْقُوفًا وَکِلاَہُمَا ضَعِیفٌ۔
(١١٢٦٨) حضرت سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک میت پر نماز جنازہ پڑھی، جب سلا م پھیرلیا تو پوچھا : کیا فلاں قبیلے کا کوئی شخص ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات کئی مرتبہ دہرائی۔ کہتے ہیں کہ ایک آدمی کھڑا ہوا جو تمام لوگوں سے پیچھے بیٹھا تھا وہ اپنی چادرگھسیٹتے ہوئے آیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے کہا : میں نے کسی بھلائی کے لییہی تیرا نام لیا ہے ، سن ! فلاں آدمی اپنی قوم کے کسی فرد کا مقروض تھا جس کی وجہ سے وہ اپنے قرضے کی وجہ سے قید تھا۔ اگر آپ اس کے گھر والوں کو یا تلاش کرنے والوں کو دیکھیں (تو انھیں بتادیں کہ وہ ) اس کا قرض ادا کردیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔