HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11298

(۱۱۲۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الأَرْدَسْتَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ عَنْ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ رُفَیْعٍ قَالَ : بِعْتُ سِلْعَۃً مِنْ رَجُلٍ فَلَمَّا بِعْتُہُ إِیَّاہُ بَلَغَنِی أَنَّہُ مُفْلِسٌ فَأَتَیْتُ بِہِ شُرَیْحًا فَقُلْتُ : خُذْ لِی مِنْہُ کَفِیلاً فَقَالَ شُرَیْحٌ : مَالُکَ حَیْثُ وَضَعْتَہُ فَأَبَی أَنْ یَأْخُذَ لِی کَفِیلاً قَالَ قُلْتُ : فَإِنِّی شَرَطْتُ عَلَیْہِ فَإِنِ اتَّبَعَتْہَا نَفْسِی فَأَنَا أَحَقُّ بِہَا۔ فَقَالَ شُرَیْحٌ : قَدْ أَقْرَرْتَ بِالْبَیْعِ فَبَیِّنَتُکَ عَلَی شَرْطِکَ۔ [مصنف عبدالرازق ۱۴۲۹۵]
(١١٢٩٣) عبدالعزیز بن رفیع فرماتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو سامان بیچا، جب میں نے وہ سامان بیچ لیا تو مجھے پتہ چلا کہ وہ تو کنگال ہے تو میں اسے قاضی شریح کے پاس لایا اور کہا : آپ میرے لیے اس سے کفیل لیں تو شریح کہنے لگے : آپ کا مال وہیں رہے گا جہاں آپ نے بیچا ہے۔ چنانچہ انھوں نے کفیل لینے سے انکار کردیا۔ پھر میں نے کہا : میں اب شرط لگاتا ہوں کہ اگر میرے دل نے چاہا تو میں اس مال کا زیادہ حق دار ہوں گا تو شریح کہنے لگے : تو نے بیع کا اقرار کیا ہے لیکن اپنی شرط پر کوئی دلیل تو لا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔