HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11431

(۱۱۴۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ إِسْحَاقَ الْبَغْدَادِیُّ بِہَا أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاکِہِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی بْنُ أَبِی مَسَرَّۃَ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی أَیُّوبَ حَدَّثَنِی أَبُو عَقِیلٍ عَنْ جَدِّہِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ہِشَامٍ وَکَانَ قَدْ أَدْرَکَ النَّبِیَّ -ﷺ- وَذَہَبَتْ بِہِ أُمُّہُ زَیْنَبُ بِنْتُ حُمَیْدٍ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ بَایِعْہُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ہُوَ صَغِیرٌ ۔ وَمَسَحَ عَلَی رَأْسِہِ وَدَعَا لَہُ وَکَانَ یُضَحِّی بِالشَّاۃِ الْوَاحِدَۃِ عَنْ جَمِیعِ أَہْلِہِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَصْبَغَ بْنِ الْفَرَجِ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ زُہْرَۃَ بْنِ مَعْبَدٍ وَہُو أَبُو عَقِیلٍ إِلَی قَوْلِہِ وَدَعَا لَہُ۔ثُمَّ زَادَ عَنْ زُہْرَۃَ بْنِ مَعْبَدٍ : أَنَّہُ کَانَ یَخْرُجُ بِہِ جَدُّہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ہِشَامٍ إِلَی السُّوقِ فَیَشْتَرِی الطَّعَامَ فَیَتَلَّقَاہُ ابْنُ عُمَرَ وَابْنُ الزُّبَیْرِ فَیَقُولاَنِ لَہُ : أَشْرِکْنَا فَإِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَدْ دَعَا لَکَ بِالْبَرَکَۃِ فَیُشْرِکُہُمْ وَرُبَّمَا أَصَابَ الرَّاحِلَۃَ کَمَا ہِیَ فَیَبْعَثُ بِہَا إِلَی الْمَنْزِلِ۔[صحیح۔ بخاری ۷۲۱۰]
(١١٤٢٦) (الف ) عبداللہ بن ہشام (رض) سے روایت ہے کہ ان کی ماں زینب بنت حمیدا نہیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لے گئیں اور کہا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اس سے بیعت لیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ چھوٹا ہے اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اس کے لیے دعا کی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک بکری سارے گھر والوں کی طرف سے کرتے تھے۔
(ب) زہرہ بن معبد سے روایت ہے کہ وہ اپنے دادا عبداللہ بن ہشام کے ساتھ بازار کی طرف جاتے، غلہ وغیرہ خریدتے۔ وہ ابن عمر (رض) اور ابن زبیر (رض) سے ملے تو وہ دونوں کہنے لگے : ہمیں بھی شریک کرلو۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آپ کے لیے برکت کی دعا کی ہے، چنانچہ عبداللہ نے انھیں بھی شریک کرلیا اور وہ بسا اوقات کسی قافلے کے پاس جاتے اور اسی طرح اسے گھرلے آتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔