HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11530

(۱۱۵۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ سَمِعْتُ عُمَارَۃَ بْنَ حَارِثَۃَ الضَّمْرِیَّ یُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَثْرِبِیِّ الضَّمْرِیِّ قَالَ : شَہِدْتُ خُطْبَۃَ النَّبِیِّ -ﷺ- بِمِنًی فَکَانَ فِیمَا خَطَبَ بِہِ قَالَ : وَلاَ یَحِلُّ لأَحَدٍ مِنْ مَالِ أَخِیہِ إِلاَّ مَا طَابَتْ بِہِ نَفْسُہُ ۔ فَلَمَّا سَمِعَہُ قَالَ ذَلِکَ قَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ : أَرَأَیْتَ لَوْ لَقِیتُ غَنَمَ ابْنِ عَمِّی فَأَخَذْتُ مِنْہُ شَاۃً فَاجْتَزَرْتُہَا فَعَلَیَّ فِی ذَلِکَ شَیْئٌ؟ قَالَ: إِنْ لَقِیتَہَا نَعْجَۃً تَحْمِلُ شَفْرَۃً وَزِنَادًا بِخَبْتِ الْجَمِیشِ فَلاَ تَمَسَّہَا۔ قِیلَ: ہِیَ أَرْضٌ بَیْنَ مَکَّۃَ وَالْجَارِ أَرْضٌ لَیْسَ بِہَا أَنِیسٌ۔ [ضعیف]
(١١٥٢٥) حضرت عمرو بن یثربی ضمری سے روایت ہے کہ میں منیٰ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خطبہ میں حاضر ہوا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ میں ارشاد فرمایا : کسی کے لیے اپنے بھائی کا مال حلال نہیں ہے مگر جو وہ خوشی سے دے۔ جب اس (راوی ) نے سنا تو اس نے کہا : یا رسول اللہ ! آپ کا کیا خیال ہے اگر میں اپنے چچا زاد کی بکریاں پاؤں اور میں ایک بکری پکڑلوں اور اسے ذبح کرلوں تو مجھ پر کچھ ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تو دنبی کو مثلاخبتِ جمیش میں کسی ویران زمین میں پائے اور تو چھری یا کوئی ازار اٹھائے تو بھی اس کو نہ چھونا۔ کہا گیا کہ وہ مکہ اور جار کے درمیان ایک ویران جگہ ہے جہاں کوئی نہیں رہتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔