HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11636

(۱۱۶۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ إِمْلاَئً حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو الْقَاسِمِ الْمَنِیعِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی الْفَرْوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَامَلَ أَہْلَ خَیْبَرَ بِشَطْرِ مَا یَخْرُجُ مِنْ زَرْعٍ أَوْ ثَمَرٍ قَالَ فَکَانَ یُعْطِی أَزْوَاجَہُ کُلَّ عَامٍ مِنْہُ مِائَۃَ وَسْقٍ ثَمَانِینَ وَسْقًا تَمْرًا وَعِشْرِینَ وَسْقًا شَعِیرًا فَلَمَّا کَانَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَسَمَ خَیْبَرَ فَخَیَّرَ أَزْوَاجَ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنْ یُقْطِعَ لَہُنَّ مِنَ الأَرْضِ وَالْمَائِ أَوْ یَضْمَنَ لَہُنَّ الْوُسُوقَ کُلَّ عَامٍ فَاخْتَلَفْنَ فَمِنْہُنَّ مَنِ اخْتَارَ الأَرْضَ وَالْمَائَ وَمِنْہُنَّ مَنِ اخْتَارَ الْوُسُوقَ وَکَانَتْ عَائِشَۃُ وَحَفْصَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا مِمَّنِ اخْتَارَتَا الأَرْضَ وَالْمَائَ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی ضَمْرَۃَ وَفِی رِوَایَۃِ عَلِیِّ بْنِ مُسْہِرٍ أَعْطَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- خَیْبَرَ بِشَطْرِ مَا یَخْرُجُ مِنْ ثَمْرٍ أَوْ زَرْعٍ ثُمَّ ذَکَرَ الْبَاقِیَ بِمَعْنَاہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَبِی ضَمْرَۃَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُجْرٍ۔ [صحیح۔ بخاری، مسلم]
(١١٦٣١) حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل خیبر سے نصف پر معاملہ کیا جو اناج اور پھلوں کی پیداوار ہوگی۔ آپ ہر سال اپنی بیویوں کو ایک سو وسق دیتے تھے۔ اسی وسق کھجوریں اور بیس وسق جو۔ جب حضرت عمر (رض) کا زمانہ تھا تو آپ نے خیبر تقسیم کردیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں کو اختیار دیا کہ اپنا پانی اور زمین لے لو یا اپنے وسق لے لو۔ بعض نے پانی اور زمین لی اور بعض نے وسق لے لیے۔ حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ نے زمین اور پانی اختیار کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔