HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11710

(۱۱۷۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ الأَہْوَازِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ ہُوَ ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُ قَالَ أَخْبَرَنِی سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یُکْرِی أَرْضَہُ حَتَّی بَلَغَہُ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِیجٍ الأَنْصَارِیَّ کَانَ یَنْہَی عَنْ کِرَائِ الأَرْضِ فَلَقِیَہُ عَبْدُ اللَّہِ فَقَالَ : یَا ابْنَ خَدِیجٍ مَاذَا تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی کِرَائِ الأَرْضِ؟ فَقَالَ رَافِعُ بْنُ خَدِیجٍ لِعَبْدِ اللَّہِ : سَمِعْتُ عَمَّیَّ وَکَانَا قَدْ شَہِدَا بَدْرًا یُحَدِّثَانِ أَہْلَ الدَّارِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ کِرَائِ الأَرْضِ۔ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : وَاللَّہِ لَقَدْ کُنْتُ أَعْلَمُ فِی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّ الأَرْضَ تُکْرَی ثُمَّ خَشِیَ عَبْدُ اللَّہِ أَنْ یَکُونَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَحْدَثَ فِی ذَلِکَ شَیْئًا لَمْ یَکُنْ عَلِمَہُ فَتَرَکَ کِرَائَ الأَرْضِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ اللَّیْثِ۔ [بخاری ۲۳۴۷، مسلم ۱۵۴۷]
(١١٧٠٥) سالم فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) اپنی زمین کرائے پر دیتے تھے، ان کو پتہ چلا کہ رافع بن خدیج انصاری زمین کرائے پر دینے سے منع فرماتے تھے۔ عبداللہ رافع کو ملے اور پوچھا : اے خدیج ! آپ زمین کرائے پر دینے کے بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کیا نقل فرماتے ہیں ؟ تو رافع نے کہا : میں نے اپنے دو چچوں سے سنا وہ دونوں بدری صحابی ہیں وہ گھر والوں کے بارے میں بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زمین کرایہ پر دینے سے منع کرتے تھے تو عبداللہ نے کہا : اللہ کی قسم ! میں جانتا ہوں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں زمین کرایہ پر دی جاتی تھی۔ پھر عبداللہ کو ڈرلاحق ہوا کہ شاید رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی خاص معاملہ میں بیان فرمایا ہو اور عبداللہ کو اس کا علم نہ ہو اہو، پھر انھوں نے بھی کرایہ پر زمین دینا چھوڑ دی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔