HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11716

(۱۱۷۱۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : الْحَسَنُ بْنُ عِمْرَانَ الْقَاضِی بِہَرَاۃَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ : عَبْدُ الْجَلِیلِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبَی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : کَانَتْ لِرِجَالٍ فُضُولُ أَرَضِینَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَکَانُوا یُؤَاجِرُونَہَا عَلَی الثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالنِّصْفِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ کَانَتْ لَہُ فَضْلُ أَرْضٍ فَلْیَزْرَعْہَا أَوْ لِیَمْنَحْہَا أَخَاہُ فَإِنْ أَبَی فَلْیُمْسِکْ أَرْضَہُ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ بِشْرٍ وَفِی رِوَایَۃِ عُبَیْدِ اللَّہِ : کَانَتْ لِرِجَالٍ فُضُولُ أَرَضِینَ فَکَانُوا یُزْرِعُونَہَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالنِّصْفِ فَبَلَغَ ذَلِکَ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : مَنْ کَانَتْ لَہُ أَرْضٌ فَلْیَزْرَعْہَا أَوْ لِیَمْنَحْہَا أَخَاہُ فَإِنْ لَمْ یَفْعَلْ فَلْیُمْسِکْ أَرْضَہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ مُوسَی وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ ہِقْلٍ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ۔ [بخاری ۲۳۴۱، مسلم ۱۵۳۶]
(١١٧١١) حضرت جابر سے منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں لوگوں کے پاس زائد زمینیں تھیں اور وہ انھیں ثلث، ربع اور نصف تک اجرت پر دیتے تھے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کے پاس زائد زمین ہے وہ خود کھیتی باڑی کرے یا اپنے بھائی کو دے دے۔ اگر وہ انکار کرے تو اسے یوں ہی چھوڑ دے اور عبیداللہ کی روایت کے الفاظ بھی یہی ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔