HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11758

(۱۱۷۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ أَخْبَرَنِی الْہَیْثَمُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَمَرَ بِتِلْکَ الْجَمَاجِمِ تُجْعَلُ فِی الزَّرْعِ مِنْ أَجِْلِ الْعَیْنِ۔ہَذَا مُنْقَطِعٌ۔وَرَوَاہُ عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : قَدِمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْمَدِینَۃَ فَقَالَ : یَا مَعْشَرَ قُرَیْشٍ إِنَّکُمْ تُحِبُّونَ الْمَاشِیَۃَ فَأَقِلُّوا مِنْہَا فَإِنَّکُمْ بِأَقَلِّ الأَرْضِ مَطَرًا وَاحْتَرِثُوا فَإِنَّ الْحَرْثَ مُبَارَکٌ وَأَکْثِرُوا فِیہِ مِنَ الْجَمَاجِمِ ۔ وَہَذَا أَیْضًا مُرْسَلٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی فُدَیْکٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِیٍّ فَذَکَرَہُ۔
(١١٧٥٣) عمر بن علی بن حسین فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کھاد کو زمین میں ڈالنے کا حکم دیا تاکہ عمدہ فصل حاصل ہو۔ دوسری روایت میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ تشریف لائے تو فرمایا : اے قریش ! تم مویشی پسند کرتے ہو ان میں کمی کرو اس لیے کہ تمہارے پاس بارش والی زمین کم ہے اور کھیتی باڑی کرو۔ کھیتی باڑی میں برکت ہوتی ہے اور اس میں یہ کھاد ڈالا کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔