HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11836

(۱۱۸۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْمَعْنَی وَاحِدٌ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ حَسَّانَ الْعَنْبَرِیُّ قَالَ حَدَّثَتْنِی جَدَّتَایَ صَفِیَّۃُ وَدُحَیْبَۃُ ابْنَتَا عُلَیْبَۃَ وَکَانَتْا رَبِیبَتَیْ قَیْلَۃَ بِنْتِ مَخْرَمَۃَ وَکَانَتْ جَدَّۃُ أَبِیہِمَا أَنَّہَا أَخْبَرَتْہُمَا قَالَتْ : قَدِمْنَا عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَتْ فَقَدِمَ صَاحِبِی تَعْنِی حُرَیْثَ بْنَ حَسَّانَ وَافِدَ بَنِی بَکْرِ بْنِ وَائِلٍ فَبَایَعَہُ عَلَی الإِسْلاَمِ عَلَیْہِ وَعَلَی قَوْمِہِ ثُمَّ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ اکْتُبْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ بَنِی تَمِیمٍ بِالدَّہْنَائِ َ یُجَاوِزَہَا إِلَیْنَا مِنْہُمْ إِلاَّ مُسَافِرٌ أَوْ مُجَاوِرٌ فَقَالَ : اکْتُبْ لَہُ یَا غُلاَمُ بِالدَّہْنَائِ ۔ فَلَمَّا رَأَیْتُہُ قَدْ أَمَرَ لَہُ بِہَا شُخِصَ بِی وَہِیَ وَطَنِی وَدَارِی فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہُ لَمْ یَسْأَلْکَ السَّوِّیَۃَ مِنَ الأَرْضِ إِذْ سَأَلَکَ إِنَّمَا ہَذَہِ الدَّہْنَائُ عِنْدَکَ مُقَیَّدُ الْجَمَلِ وَمَرْعَی الْغَنَمِ وَنِسَائُ َمِیمٍ وَأَبْنَاؤُہَا وَرَائَ ذَلِکَ فَقَالَ : أَمْسِکْ یَا غُلاَمُ صَدَقَتِ الْمِسْکِینَۃُ الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ یَسَعُہُمَا الْمَائُ وَالشَّجَرُ وَیَتَعَاوَنَانِ عَلَی الْفُتَّانِ۔ [ضعیف]
(١١٨٣١) صفیہ اور دحیبہ فرماتی ہیں کہ ان کی دادی نے ان کو خبر دی کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے۔ اس نے کہا : میرے صاحب یعنی حریث بن حسان بنی بکر بن وائل کی طرف سے وفد کی صورت میں آئے۔ اسلام پر بیعت کی، پھر کہا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے اور بنی تمیم کے درمیان اس صحرا کے بارے میں لکھ دیں کہ وہ ہماری طرف تجاوز نہ کریں، الا یہ کہ کوئی مسافر ہو۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے غلام ! صحرا کے بارے میں لکھ دو ۔ جب میں نے اس کو دیکھا کہ اس کو میرے لیے لکھنے کا حکم ہوا ہے تو اس نے مجھے غور سے دیکھا اور وہ میرا وطن اور میرا گھر تھا۔ میں نے کہا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں نے آپ سے زمین کے برابر ہونے کا سوال نہیں کیا، وہ تو صحرا ہے اونٹوں اور بکریوں کی چراگاہ ہے اور بنی تمیم کی عورتیں اور ان کے بیٹے بھی پاس ہیں۔ آپ نے فرمایا : اے غلام ! ٹھہر جا مسکینہ نے سچ کہا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، پانی اور درخت وغیرہ میں وہ ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔