HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11895

(۱۱۸۹۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادِ بْنِ بِشْرٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ سَہْلٍ التُّسْتَرِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ عُمَرُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی أَصَبْتُ مَالاً بِخَیْبَرَ لَمْ أُصِبْ مَالاً قَطُّ أَحَبَّ إِلَیَّ مِنْہُ فَقَالَ لَہُ : إِنْ شِئْتَ تَصَدَّقْتَ بِہِ وَإِنْ شِئْتَ أَمْسَکْتَ أَصْلَہُ ۔ قَالَ فَتَصَدَّقَ بِہِ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی الضُّعَفَائِ وَالْمَسَاکِینِ وَابْنِ السَّبِیلِ لاَ جُنَاحَ عَلَی مَنْ وَلِیَہَا أَنْ یَأْکُلَ أَوْ یُطْعِمْ صَدِیقًا غَیْرَ مُتَمَوِّلٍ فِیہِ مَالاً أَوْ مُتَأَثِّلٍ مِنْہُ مَالاً۔ وَکَذَلِکَ رُوِیَ عَنْ یُونُسَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ أَیُّوبَ وَعَنْ یَزِیدَ بْنِ زُرَیْعٍ عَنْ أَیُّوبَ وَأَرْسَلَہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ حَمَّادٍ وَأَخْرَجَ الْبُخَارِیُّ آخِرَہُ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ حَمَّادٍ مَوْصُولاً۔ [صحیح]
(١١٨٩٠) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : حضرت عمر (رض) نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے خیبر میں زمین ملی ہے اس سے محبوب چیز میرے نزدیک کوئی نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے کہا : اگر تو چاہے تو صدقہ کر دے اور اصل کو روک لے، پس حضرت عمر (رض) نے کمزوروں، مساکین، مسافر پر صدقہ کردیا اور کہا : جو اس کا والی ہو وہ معروف طریقے سے کھالے یا محتاج دوست کو کھلا دے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔