HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12086

(۱۲۰۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ سُوَیْدِ بْنِ غَفَلَۃَ قَالَ : خَرَجْتُ مَعَ زَیْدِ بْنِ صُوحَانَ وَسَلْمَانَ بْنِ رَبِیعَۃَ فَالْتَقَطْتُ سَوْطًا بِالْعُذَیْبِ فَقَالاَ : دَعْہُ دَعْہُ قُلْتُ : وَاللَّہِ لاَ أَدَعُہُ تَأْکُلُہُ السِّبَاعُ لأَسْتَمْتِعَنَّ بِہِ فَقَدِمْتُ عَلَی أُبَیَّ بْنِ کَعْبٍ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ : أَحْسَنْتَ أَحْسَنْتَ إِنِّی وَجَدْتُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- صُرَّۃً فِیہَا مِائَۃُ دِینَارٍ فَأَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : عَرِّفْہَا حَوْلاً ۔ فَعَرَّفْتُہَا حَوْلاً ثُمَّ أَتَیْتُہُ فَقَالَ : عَرِّفْہَا حَوْلاً ۔ فَعَرَّفْتُہَا حَوْلاً ثُمَّ أَتَیْتُہُ فَقَالَ : عَرِّفْہَا حَوْلاً۔ فَأَتَیْتُ بِہَا بَعْدُ أَحْوَالٍ ثَلاَثَۃٍ فَقَالَ : اعْرِفْ عَدَدَہَا وَوِکَائَ ہَا وَوِعَائَ ہَا فَإِنْ جَائَ أَحَدٌ یُخْبِرُکَ بِعَدَدِہَا وَوِکَائِہَا فَادْفَعْہَا إِلَیْہِ وَإِلاَّ فَاسْتَمْتِعْ بِہَا ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ۔ [بخاری۔ مسلم ۱۷۲۳]
(١٢٠٨١) حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں : میں زید بن صوحان اور سلیمان بن ربیعہ کے ساتھ نکلا، میں نے عذیب نامی جگہ سے کوڑا اٹھایا۔ ان دونوں نے کہا : اسے چھوڑ دو ، میں نے کہا : اللہ کی قسم ! میں اسے نہیں چھوڑوں گا، درندے اسے کھا لیں گے، میں اس سے فائدہ اٹھالوں گا۔ میں ابی بن کعب کے پاس گیا اور میں نے ان کے سامنے یہ ذکر کیا تو انھوں نے کہا : تو نے اچھا کیا، تو نے اچھا کیا، مجھے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں ایک تھیلی ملی، اس میں سو دینار تھا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک سال تک اعلان کر۔ میں نے ایک سال تک اعلان کیا، پھر میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر فرمایا : ایک سال تک اور اعلان کر۔ تین دفعہ کے بعد جب میں آیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نی فرمایا : اس کی تعداد اور سر بندھن کو اچھی طرح پہچان لو ۔ اگر کوئی آئے اور وہ اس کی تعداد کی خبر دے اور اس کے بندھن کی بھی تو اسے دے دینا ورنہ اس سے فائدہ اٹھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔