HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12277

(۱۲۲۷۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الدَّاوُدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الأَسْوَدِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَیْقٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ {یَسْتَفْتُونَکَ قُلِ اللَّہُ یُفْتِیکُمْ فِی الْکَلاَلَۃِ} قَالَ : مَنْ لَمْ یَتْرُک وَلَدًا وَلاَ وَالِدًا فَوَرَثَتُہُ کَلاَلَۃٌ ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : رَوَی عَمَّارٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَائِ فِی الْکَلاَلَۃِ قَالَ : تَکْفِیکَ آیَۃُ الصَّیْفِ ۔ قَالَ الشَّیْخُ : ہَذَا ہُوَ الْمَشْہُورُ وَحَدِیثُ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ مُنْقَطِعٌ وَلَیْسَ بِمَعْرُوفٍ۔ [ضعیف۔ السجستانی فی المراسیل ۳۷]
(١٢٢٧٢) ابو سلمہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں : ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اس نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! { یَسْتَفْتُونَکَ قُلِ اللَّہُ یُفْتِیکُمْ فِی الْکَلاَلَۃِ } آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو اولاد اور والدین نہ چھوڑے اس کے ورثاء کلالہ ہیں۔
ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں : حضرت براء سے کلالہ کے بارے میں منقول ہے کہ تجھے آیت الصیف کافی ہوگی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔