HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12283

(۱۲۲۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ الأَحْوَلُ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُولُ : کُنْتُ آخِرَ النَّاسِ عَہْدًا بِعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَمِعْتُہُ یَقُولُ: الْقَوْلُ مَا قُلْتُ۔ قُلْتُ: وَ مَا قُلْتَ؟ قَالَ: الْکَلاَلَۃُ مَنْ لاَ وَلَدَ لَہُ۔ کَذَا فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ۔ وَالَّذِی رُوِّینَا عَنْ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ فِی تَفْسِیرِ الْکَلاَلَۃِ أَشْبَہُ بِدَلاَئِلِ الْکِتَابِ وَالسُّنَّۃِ مِنْ ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ وَأَوْلَی أَنْ یَکُونَ صَحِیحًا لاِنْفِرَادِ ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ وَتَظَاہُرِ الرِّوَایَاتِ عَنْہُمَا بِخِلاَفِہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(١٢٢٧٨) طاؤس کہتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) سے سنا وہ کہتے تھے : میں حضرت عمر (رض) کے دور میں لوگوں میں آخر پر تھا، جس نے سنا وہ بھی میرے جیسی بات کہتے تھے، طاؤس نے پوچھا : آپ کیا کہتے ہیں ؟ ابن عباس (رض) نے کہا : میں کہتا ہوں کہ کلالہ وہ ہے جس کی اولاد نہ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔