HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12348

(۱۲۳۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ صَاعِدٍ حَدَّثَکُمْ أَبُو عُبَیْدِ اللَّہِ : سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ : أَنَّ جَدَّتَیْنِ أَتَتَا أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّیقَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أُمُّ الأُمِّ وَأُمُّ الأَبِ فَأَعْطَی الْمِیرَاثَ أُمَّ الأُمِ دُونَ أُمِّ الأَبِ فَقَالَ لَہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَہْلٍ أَخُو بَنِی حَارِثَۃَ : یَا خَلِیفَۃَ رَسُولِ اللَّہِ قَدْ أَعْطَیْتَ الَّتِی لَوْ أَنَّہَا مَاتَتْ لَمْ یَرِثْہَا فَجَعَلَہُ أَبُو بَکْرٍ بَیْنَہُمَا یَعْنِی السُّدُسَ۔ وَقَدْ رُوِیَ ہَذَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی إِسْنَادٍ مُرْسَلٍ۔ [صحیح]
(١٢٣٤٣) قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ دو جدہ حضرت ابوبکر (رض) کے پاس آئیں، نانی اور دادی ابوبکر (رض) نانی کو میراث دے دی، لیکن دادی کو نہ دی۔ عبدالرحمن بن سہل نے کہا : یا خلیفہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! تحقیق آپ نے وراثت اسے دی ہے، اگر وہ فوت ہوجائے تو یہ اس کی وارث نہیں بن سکتی۔ حضرت ابوبکر (رض) نے دونوں کے لیے سدس مقرر کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔