HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1241

(۱۲۴۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ رَجَائٍ الأَدِیبُ مِنْ أَصْلِ سَمَاعِہِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَیْہِ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ الصَّقْرِ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَائِشَۃَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سُئِلَ عَنِ الْمَائِ یَکُونُ فِی الْفَلاَۃِ وَتَرِدُہُ السِّبَاعُ وَالْکِلاَبُ قَالَ: ((إِذَا کَانَ الْمَائُ قُلَّتَیْنِ لاَ یَحْمِلُ الْخَبَثَ))۔ کَذَا قَالَ : ((الْکِلاَبُ وَالسِّبَاعُ)) وَہُوَ غَرِیبٌ۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ وَقَالَ إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ : الْکِلاَبُ وَالدَّوَابُّ۔ إِلاَّ أَنَّ ابْنَ عَیَّاشٍ اخْتُلِفَ عَلَیْہِ فِی إِسْنَادِہِ۔ وَرَوَی ہَذَا الْحَدِیثَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ بْنِ الزُّبَیْرِ بْنِ الْعَوَّامِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -وَفِیہِ قُوَّۃٌ لِرِوَایَۃِ ابْنِ إِسْحَاقَ۔ [صحیح لغیرہ]
(١٢٤٢) عبید اللہ بن عبداللہ بن عمر (رض) اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے (اس) پانی کے متعلق سوال کیا گیا جو پانی وسیع میدان میں ہوتا ہے جس پر درندے اور کتے آتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب پانی دو مٹکے ہو تو وہ گندگی نہیں اٹھاتا (یعنی ناپاک نہیں ہوتا) ۔ “
(ب) اسی طرح دوسری روایت میں ہے : ” کتے اور درندے “ اور یہ روایت غریب ہے۔
(ج) محمد بن اسحاق فرماتے ہیں : کتے اور چوپائے۔ اس کی سند میں ابن عیاش کے متعلق اختلاف ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔