HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12414

(۱۲۴۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَوَّارٍ أَبُو سَوَّارٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ عَنْ یُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَأَلَ النَّاسَ مَنْ عَلِمَ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی الْجَدِّ شَیْئًا قَالَ مَعْقِلٌ : أَعْطَاہُ السُّدُسَ قَالَ مَعَ مَنْ وَیْلَکَ؟ قَالَ : لاَ أَدْرِی قَالَ : لاَ دَرَیْتَ۔ وَفِی رِوَایَۃِ یُونُسَ بْنِ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونٍ قَالَ : حَجَجْتُ مَعَ عُمَرَ فَأَنْشَدَ النَّاسَ : مَنْ کَانَ سَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَذْکُرُ فِی الْجَدِّ شَیْئًا فَقَامَ مَعْقِلُ بْنُ یَسَارٍ الْمُزَنِیُّ فَقَالَ : أَنَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أُتِیَ بِفَرِیضَۃٍ فِیہَا جَدٌّ فَأَعْطَاہُ ثُلُثًا أَوْ سُدُسًا۔ فَقَالَ عُمَرُ : مَا الْفَرِیضَۃُ؟ قَالَ : لاَ أَدْرِی فَرَکَلَہُ عُمَرُ وَقَالَ : لاَ دَرَیْتَ مَا مَنَعَکَ أَنْ تَدْرِیَ۔ وَفِی رِوَایَۃٍ أُخْرَی عَنْ یُونُسَ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ قَالَ: فَجَمَعَ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَجَعَلَ لِلْجَدِّ نَصِیبًا۔ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی عَنْ أَحْمَدَ بْنِ خَالِدٍ الْوَہْبِیُّ عَنْ یُونُسَ وَرَوَاہُ ابْنُ خُزَیْمَۃَ عَنِ الزَّعْفَرَانِیِّ عَنْ شَبَابَۃَ عَنْ یُونُسَ۔ [ضعیف]
(١٢٤٠٩) حضرت معقل بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے لوگوں سے سوال کیا کہ دادا کے بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کوئی بات جانتا ہے ؟ معقل نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے سدس دیا تھا، عمر (رض) نے کہا : کس کے ساتھ ؟ معقل نے کہا : میں نہیں جانتا، عمر (رض) نے کہا : تو نہ جانے۔
ایک روایت میں ہے کہ عمرو بن میمون کہتے ہیں : میں نے عمر (رض) کے ساتھ حج کیا، عمر (رض) نے لوگوں میں اعلان کیا کہ کسی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دادا کے متعلق کچھ سنا ہے ؟ معقل بن یسار (رض) کھڑے ہوئے اور کہا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس فریضہ لایا گیا اس میں دادا بھی تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے سدس یا ثلث دیا، عمر (رض) نے کہا : کون سا فریضہ ؟ معقل نے کہا : میں نہیں جانتا، عمر (رض) نے اسے لات ماری اور کہا : تو نہیں جانتا تجھے کس نے کہا تھا کہ جانے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔