HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12468

(۱۲۴۶۳) أَخْبَرَنَا الشَّرِیفُ أَبُو الْفَتْحِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی شُرَیْحٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شَرِیکٌ عَنْ سِمَاکٍ عَنِ ابْنِ عَبِیدِ بْنِ الأَبْرَصِ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ جَالِسًا حِینَ أُتِیَ بِرَجُلٍ مِنْ بَنِی عِجْلٍ یُقَالُ لَہُ الْمُسْتَوْرِدُ کَانَ مُسْلِمًا فَتَنَصَّرَ فَقَالَ لَہُ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : مَا ذَاکَ؟ قَالَ : وَجَدْتُ دِینَہُمْ خَیْرًا مِنْ دِینِکُمْ۔ قَالَ : وَمَا دِینُکَ؟ قَالَ : دِینُ عِیسَی عَلَیْہِ السَّلاَمُ قَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : وَأَنَا عَلَی دِینِ عِیسَی عَلَیْہِ السَّلاَمُ وَلَکِنْ مَا تَقُولُ فِی عِیسَی عَلَیْہِ السَّلاَمُ؟ فَقَالَ کَلِمَۃً خَفِیَتْ عَلَیَّ لَمْ أَفْہَمْہَا فَزَعَمَ الْقَوْمُ أَنَّہُ قَالَ : إِنَّہُ رَبُّہُ فَقَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : اقْتُلُوہُ فَتَوَطَّأَہُ الْقَوْمُ حَتَّی مَاتَ قَالَ فَجَائَ أَہْلُ الْحِیرَۃِ فَأَعْطَوْا یَعْنِی بِجِیفَتِہِ اثْنَی عَشَرَ أَلْفًا فَأَبَی عَلَیْہِمْ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَأَمَرَ بِہَا فَأُحْرِقَتْ بِالنَّارِ وَلَمْ یَعْرِضْ لِمَالِہِ۔ وَرَوَاہُ أَیْضًا الشَّعْبِیُّ وَعَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَیْرٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ دُونَ ذِکْرِ الْمَالِ ثُمَّ قَدْ جَعَلَہُ الشَّافِعِیُّ لِخَصْمِہِ ثَابِتًا وَاعْتَذَرَ فِی تَرْکِہِ قَوْلَہُ بِظَاہِرِ قَوْلِ النَّبِیِّ -ﷺ-: لاَ یَرِثُ الْمُسْلِمُ الْکَافِرَ وَلاَ الْکَافِرُ الْمُسْلِمَ۔ کَمَا تَرَکُوا بِہِ قَوْلَ مُعَاذٍ وَمُعَاوِیَۃَ وَغَیْرِہِمَا فِی تَوْرِیثِ الْمُسْلِمِ مِنَ الْیَہُودِیِّ۔ [ضعیف]
(١٢٤٦٣) ابن عبید بن ابرص فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی (رض) کے پاس بیٹھا تھا، جب بنی عجل کے ایک آدمی مستوردکو لایا گیا، وہ مسلمان تھا، پھر یہودی ہوگیا، حضرت علی (رض) نے اس سے پوچھا : تو نے ایسا کیوں کیا ؟ اس نے کہا : میں نے ان کا دین تمہارے دین سے بہتر پایا ہے۔ حضرت علی (رض) نے پوچھا : تیرا دین کیا ہے، اس نے کہا : عیسیٰ (علیہ السلام) والا دین، حضرت علی (رض) نے کہا : میں بھی عیسیٰ (علیہ السلام) کے دین پر ہوں، لیکن عیسیٰ (علیہ السلام) کے بارے میں کیا کہتا ہے، اس نے ایسا کلمہ کہا جو مجھ سے مخفی رہا، میں اسے سمجھ نہ سکا لوگوں نے خیال کیا کہ اس نے کہا ہے کہ وہ اس کے رب ہیں۔ حضرت علی (رض) نے کہا : اسے قتل کر دو ۔ لوگوں نے اسے روندھنا شروع کردیا۔ یہاں تک کہ وہ فوت ہوگیا، پھر اہل حیرۃ کے لوگ آئے انھوں نے لاش کے بدلے بارہ ہزار دیے۔ حضرت علی (رض) نے انکار کردیا اور حکم دیا کہ اس کی لاش جلادو اور اس کا مال بھی پیش نہ کیا۔
حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ جس میں مال کا ذکر نہیں ہے۔ پھر شافعی (رح) سے اس میں اختلاف ثابت ہے اور اس کے چھوڑنے میں عذر بیان کیا اس کا قول بظاہر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قول ہے کہ مسلمان کافر کا وارث نہ بنے اور نہ کافر مسلمان کا وارث بنے جیسا کہ انھوں نے معاذ اور معاویہ کا قول کہ مسلمان کا یہودی کا وارث بننا بھی چھوڑ دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔