HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12474

(۱۲۴۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مَعْمَرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ الْفَضْلِ عَنْ وَہْبِ بْنِ مُنَبِّہٍ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ یَعْنِی الثَّقَفِیَّ قَالَ : قَضَی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی امْرَأَۃٍ تَرَکَتْ زَوْجَہَا وَابْنَتَہَا وَإِخْوَتَہَا لأُمِّہَا وَإِخْوَتَہَا لأَبِیہَا وَأُمَّہَا فَشَرَّکَ بَیْنَ الإِخْوَۃِ لِلأُمِّ وَبَیْنَ الإِخْوَۃِ لِلأُمِّ وَالأَبِ جَعَلَ الثُّلُثَ بَیْنَہُمْ سَوَائً فَقَالَ رَجُلٌ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّکَ لَمْ تُشَرِّکْ بَیْنَہُمْ عَامَ کَذَا وَکَذَا فَقَالَ عُمَرُ : تِلْکَ عَلَی مَا قَضَیْنَا یَوْمَئِذٍ وَہَذِہِ عَلَی مَا قَضَیْنَا الْیَوْمَ۔ لَفْظُ حَدِیثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔قَالَ یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ ہَذَا خَطَأٌ إِنَّمَا ہُوَ الْحَکَمُ بْنُ مَسْعُودٍ وَبِمَعْنَاہُ قَالَ الْبُخَارِیُّ۔ [ضعیف]
(١٢٤٦٩) مسعود بن حکم ثقفی فرماتے ہیں : حضرت عمر (رض) نے ایک عورت کے بارے میں فیصلہ کیا۔ جس نے خاوند، بیٹی، اخیافی بہن اور حقیقی بہن چھوڑی تھی۔ پس عمر (رض) نے اخیافی اور حقیقی بہن کو ثلث میں برابر شریک رکھا۔ ایک آدمی نے کہا : اے امیر المومنین ! آپ نے فلاں فلاں میں شریک نہ کیا تھا، حضرت عمر (رض) نے کہا : وہ اس وقت فیصلہ تھا اور آج یہ فیصلہ ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔