HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1251

(۱۲۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الأَزْہَرِ السِّجِسْتَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ یَعْنِی أَبَا حُمَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو قُرَّۃَ یَعْنِی مُوسَی بْنَ طَارِقٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدٌ فَذَکَرَہُ۔ قَالَ مُحَمَّدٌ قُلْتُ لِیَحْیَی بْنِ عُقَیْلٍ : أَیُّ قِلاَلٍ؟ قَالَ : قِلاَلُ ہَجَرَ۔ قَالَ مُحَمَّدٌ : فَرَأَیْتُ قِلاَلَ ہَجَرَ فَأَظُنُّ کُلَّ قُلَّۃٍ تَأْخُذُ قِرْبَتَیْنِ۔ کَذَا فِی کِتَابِ شَیْخِی قِرْبَتَیْنِ وَہَذَا أَقْرَبُ مِمَّا قَالَ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، وَالإِسْنَادُ الأَوَّلُ أَحْفَظُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ : مُحَمَّدٌ ہَذَا الَّذِی حَدَّثَ عَنْہُ ابْنُ جُرَیْجٍ ہُوَ مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی یُحَدِّثُ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ وَیَحْیَی بْنِ عُقَیْلٍ۔ [ضعیف]
(١٢٥٢) ابن جریج کہتے ہیں : مجھ کو محمد نے خبر دی ہے کہ میں نے یحییٰ بن عقیل سے پوچھا : کون سے مٹکے ؟ انھوں نے کہا : ہجر شہر کے مٹکے۔ محمد راوی کہتا ہے کہ میں نے ہجر شہر کے مٹکے دیکھے ہیں میرے گمان کے مطابق ہر مٹکا دو مشکیزوں کے برابر تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔