HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12563

(۱۲۵۵۸) وَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْمَیْمُونِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ أَنَّ أَسْمَائَ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ یَعْنِی وَالْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَاہُ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ قَسَمَ مِیرَاثَ أَبِیہِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَائِشَۃُ حَیَّۃٌ قَالَ : فَلَمْ یَدَعْ فِی الدَّارِ مِسْکِینًا وَلاَ ذَا قَرَابَۃٍ إِلاَّ أَعْطَاہُمْ مِنْ مِیرَاثِ أَبِیہِ قَالَ وَتَلاَ { وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُو الْقُرْبَی وَالْیَتَامَی وَالْمَسَاکِینُ } تَمَامَ الآیَۃِ۔ قَالَ الْقَاسِمُ : فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لاِبْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ : مَا أَصَابَ لَیْسَ ذَلِکَ لَہُ إِنَّمَا ذَلِکَ فِی الْوَصِیَّۃِ وَإِنَّمَا ہَذِہِ الآیَۃُ فِی الْوَصِیَّۃِ یُرِیدُ الْمَیِّتَ أَنْ یُوصِیَ وَفِی رِوَایَۃِ جَمَاعَۃٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ { وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ } فِی رِوَایَۃٍ قَالَ قِسْمَۃَ الثُّلُثِ وَفِی رِوَایَۃٍ قَالَ ذَاکَ مِنَ الثُّلُثِ عِنْدَ الْوَصِیَّۃِ وَفِی رِوَایَۃٍ قَالَ إِذَا مَاتَ الْمَیِّتُ فَقَدْ وَجَبَ الْمِیرَاثُ لأَہْلِہِ۔ [صحیح]
(١٢٥٥٨) عبداللہ بن عبدالرحمن نے اپنے والدعبدالرحمن کی میراث تقسیم کی اور حضرت عائشہ (رض) زندہ تھیں، انھوں نے گھر میں کچھ نہ چھوڑا : مسکین، رشتہ دار سب کو باپ کی وراثت سے دے دیا اور آیت تلاوت کی : { وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُو الْقُرْبَی وَالْیَتَامَی وَالْمَسَاکِینُ }
قاسم کہتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) سے ذکر کیا تو انھوں نے کہا : جس طرح اس نے کیا ایسے صحیح نہیں ہے۔ ایسا تو وصیت میں ہے اور یہ آیت بھی وصیت کے متعلق ہے کہ میت وصیت کرنے کا ارادہ رکھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔