HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12586

(۱۲۵۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ { وَلْیَخْشَ الَّذِینَ لَوْ تَرَکُوا مِنْ خَلْفِہِمْ ذُرِّیَّۃً ضِعَافًا خَافُوا عَلَیْہِمْ } یَعْنِی الرَّجُلَ یَحْضُرُہُ الْمَوْتُ فَیُقَالُ لَہُ تَصَدَّقْ مِنْ مَالِکَ وَأَعْتِقْ وَأَعْطِ مِنْہُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَنُہُوا أَنْ یَأْمُرُوہُ بِذَلِکَ یَعْنِی مَنْ حَضَرَ مِنْکُمْ مَرِیضًا عِنْدَ الْمَوْتِ فَلاَ یَأْمُرُہُ أَنْ یُنْفِقَ مَالَہُ فِی الْعِتْقِ وَالصَّدَقَۃِ وَفِی سَبِیلِ اللَّہِ وَلَکِنْ یَأْمُرُہُ أَنْ یُبَیِّنَ مَا لَہُ وَمَا عَلَیْہِ مِنْ دَیْنٍ وَیُوصِی مِنْ مَالِہِ لِذِی قَرَابَتِہِ الَّذِینَ لاَ یَرِثُونَ یُوصِی لَہُمْ بِالْخُمُسِ أَوِ الرُّبُعِ یَقُولُ : أَیَسُرُّ أَحَدُکُمْ إِذَا مَاتَ وَلَہُ وَلَدٌ ضِعَافٌ یَعْنِی صِغَارًا أَنْ یَتْرُکَہُمْ بِغَیْرِ مَالٍ فَیَکُونُوا عِیَالاً عَلَی النَّاسِ فَلاَ یَنْبَغِی أَنْ تَأْمُرُوہُ بِمَا لاَ تَرْضَوْنَ بِہِ لأَنْفُسِکُمْ وَلأَوْلاَدِکُمْ وَلَکِنْ قُولُوا الْحَقَّ مِنْ ذَلِکَ۔ [ضعیف]
(١٢٥٨١) حضرت ابن عباس (رض) سے آیت { وَلْیَخْشَ الَّذِینَ لَوْ تَرَکُوا مِنْ خَلْفِہِمْ ذُرِّیَّۃً ضِعَافًا خَافُوا عَلَیْہِمْ } کے بارے میں منقول ہے، یعنی آدمی کو موت آنے لگے تو اسے کہا جائے : اپنے مال سے صدقہ کرو اور آزاد کر دو اور اس سے اللہ کے راستے میں دو ۔ پس منع کیا گیا ہے کہ وہ اسے ایسی باتوں کا حکم دیں، یعنی تم میں سے کوئی جس مریض کو موت آئے اس کے پاس آکر اسے یہ حکم نہ دے کہ وہ اپنے مال سے خرچ کر دے۔ آزاد کرنے میں، صدقہ میں، اللہ کے راستہ میں اسے حکم دے کہ وہ واضح کرے اس پر کیا قرض ہے یا کسی دوسرے پر اس کا قرض ہے اور اپنے مال سے وصیت کرے ان رشتہ داروں کے لیے جو وارث نہ ہوں ان کے لیے خمس یا ربع کی وصیت کرے اور وہ کہے : تم میں سے کسی کو پسند ہے کہ جب وہ فوت ہو اور اس کی اولاد چھوٹی ہو اور وہ اس کو بغیر مال کے چھوڑ دے اور وہ لوگوں کی محتاج ہوجائے۔ یہ درست نہیں کہ تم اس بات کا حکم دو ۔ جو اپنے لیے اور اپنی اولاد کے لیے نہیں پسند کرتے، لہٰذاحق بات کہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔