HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12617

(۱۲۶۱۲) وَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ السَّرَّاجُ َخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : الْقَاسِمُ بْنُ غَانِمِ بْنِ حَمُّوَیْہِ الطَّوِیلُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ سَیْفٍ حَدَّثَتْنِی سُکَیْنَۃُ قَالَتْ أَخْبَرَتْنِی أُمُّ ہَانِئٍ بِنْتُ أَبِی صُفْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : أَوْصَانِی جِبْرِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ بِالْجَارِ إِلَی أَرْبَعِینَ دَارًا عَشْرَۃٌ مِنْ ہَا ہُنَا وَعَشْرَۃٌ مِنْ ہَا ہُنَا وَعَشْرَۃٌ مِنْ ہَا ہُنَا وَعَشْرَۃٌ مِنْ ہَا ہُنَا ۔ قَالَ إِسْمَاعِیلُ عَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ یَسَارِہِ وَقُبَالَہُ وَخَلْفَہُ ۔ فِی ہَذَیْنِ الإِسْنَادَیْنِ ضَعْفٌ وَإِنَّمَا یُعْرَفُ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً أَرْبَعِینَ دَارًا جَارٌ قِیلَ لاِبْنِ شِہَابٍ : وَکَیْفَ أَرْبَعِینَ دَارًا قَالَ : أَرْبَعِینَ عَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ یَسَارِہِ وَخَلْفَہُ وَبَیْنَ یَدَیْہِ أَوْرَدَہُ أَبُو دَاوُدَ بِإِسْنَادِہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ فِی الْمَرَاسِیلِ۔ [ضعیف جداً]
(١٢٦١٢) حضرت عائشہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے جبرائیل نے ہمسائے کے بارے میں چالیس گھروں تک وصیت کی، ہر طرف سے دس دس گھر ہیں۔ اسماعیل نے کہا : دائیں، بائیں، آگے اور پیچھے۔
(ب) ابن شہاب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسلاً نقل فرماتے ہیں : چالیس گھر۔ ابن شہاب سے کہا گیا : کیسے چالیس گھر ؟ انھوں نے کہا : دائیں، بائیں، پیچھے اور آگے کی جانب سے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔