HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12697

(۱۲۶۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ زَاذَانَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : الْقَتْلُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ یُکَفِّرُ کُلَّ ذَنْبٍ إِلاَّ الأَمَانَۃَ یُؤْتَی بِصَاحِبِہَا وَإِنْ کَانَ قُتِلَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَیُقَالَ لَہُ : أَدِّ أَمَانَتَکَ فَیَقُولُ : رَبِّ ذَہَبَتِ الدُّنْیَا فَمِنْ أَیْنَ أُؤَدِّیہَا فَیَقُولُ : اذْہَبُوا بِہِ إِلَی الْہَاوِیَۃِ حَتَّی إِذَا أُتِیَ بِہِ إِلَی قَرَارِ الْہَاوِیَۃِ مَثُلَتْ لَہُ أَمَانَتُہُ کَیَوْمِ دُفِعَتْ إِلَیْہِ فَیَحْمِلُہَا عَلَی رَقَبَتِہِ یَصْعَدُ بِہَا فِی النَّارِ حَتَّی إِذَا رَأَی أَنَّہُ خَرَج مِنْہَا ہَوَتْ وَہَوَی فِی أَثَرِہَا أَبَدَ الآبِدِینَ وَقَرَأَ عَبْدُ اللَّہِ {إِنَّ اللَّہَ یَأْمُرُکُمْ أَنَّ تُؤَدُّوا الأَمَانَاتِ إِلَی أَہْلِہَا} [حسن]
(١٢٦٩٢) حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں : اللہ کے راستے میں شہید ہوجانا تمام گناہوں سے کفارہ بن جاتا ہے، سوائے امانت کے جو اسے اس کے ساتھی کی طرف سے دی گئی تھی اور اگرچہ اللہ کے راستے میں قتل کردیا جائے تو اسے کہا جاتا ہے : اپنی امانت ادا کرو وہ کہے گا، اے میرے رب ! دنیا ختم ہوگئی اب کہاں سے دوں ؟ اللہ کہیں گے اس وادی میں جاؤ جب وہ وہاں جائے گا تو اسے وہ امانت پڑی ہوئی نظر آئے گی پس وہ اٹھا کر لائے گا تو وہ گرجائے گی۔ ہمیشہ ایسے ہی ہوگا۔ پھر ابن مسعود (رض) نے یہ آیت پڑھی {إِنَّ اللَّہَ یَأْمُرُکُمْ أَنَّ تُؤَدُّوا الأَمَانَاتِ إِلَی أَہْلِہَا }

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔