HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12702

(۱۲۶۹۷) وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُوَیْمِ بْنِ سَاعِدَۃَ قَالَ حَدَّثَنِی رِجَالُ قَوْمِی مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی خُرُوجِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ فِیہِ : فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَأَقَامَ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ثَلاَثَ لَیَالٍ وَأَیَّامَہَا حَتَّی أَدَّی عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الْوَدِائِعَ الَّتِی کَانَتْ عِنْدَہُ لِلنَّاسِ حَتَّی إِذَا فَرَغَ مِنْہَا لَحِقَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-۔وَہَذَا فِیمَا أَجَازَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ رِوَایَتَہُ عَنْہُ أَنَّ أَبَا الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَہُمْ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَۃَ حَدَّثَنَا زِیَادٌ فَذَکَرَہُمَا۔ [ضعیف]
(١٢٦٩٧) عبدالرحمن بن عویم فرماتے ہیں : مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب نے بیان کیا کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہجرت کے لیے نکلے تو حضرت علی (رض) تین دن اور راتیں ٹھہرے رہے، یہاں تک کہ لوگوں کی امانتیں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھیں وہ لوٹائیں جب فارغ ہوئے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مل گئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔