HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12715

(۱۲۷۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ َخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ سَنَۃَ سَبْعٍ وَثَلاَثِینَ وَثَلاَثِمِائَۃٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ سَعْدٍ قَالَ : نَزَلَتْ فِیَّ أَرْبَعُ آیَاتٍ أَصَبْتُ سَیْفًا یَوْمَ بَدْرٍ فَقُلْتُ یَا رَسُولَ اللَّہِ نَفِّلْنِیہِ فَقَالَ : ضَعْہُ مِنْ حَیْثُ أَخَذْتَہُ ۔ ثُمَّ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ نَفِّلْنِیہِ فَقَالَ : ضَعْہُ مِنْ حَیْثُ أَخَذْتَہُ ۔ فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ نَفِّلْنِیہِ وَاجْعَلْنِی کَمَنْ لاَ غَنَائَ لَہُ قَالَ : ضَعْہُ مِنْ حَیْثُ أَخَذْتَہُ ۔قَالَ َنَزَلَتْ { یَسْأَلُونَکَ عَنِ الأَنْفَالِ قُلِ الأَنْفَالُ لِلَّہِ وَالرَّسُولِ } إِلَی آخِرِ الآیَۃِ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ وَقَالَ أَأُجْعَلُ کَمَنْ لاَ غَنَائَ لَہُ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۷۴۸]
(١٢٧١٠) حضرت سعد (رض) فرماتے ہیں : میرے بارے میں چار آیات نازل ہوئیں، مجھے بدر کے دن تلوار ملی، میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! یہ مجھے دے دیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جہاں سے اٹھایا ہے وہاں رکھ دو ، میں نے پھر کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے دے دیں، کیا میں اس شخص کی طرح رہوں گا جو نادار ہے ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہاں رکھ جہاں سے لی ہے، پھر یہ آیت نازل ہوئی : { یَسْأَلُونَکَ عَنِ الأَنْفَالِ قُلِ الأَنْفَالُ لِلَّہِ وَالرَّسُولِ }

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔