HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12720

(۱۲۷۱۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ السِّجْزِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُعَاوِیَۃَ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَہْضَمٍ الْخُرَاسَانِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثُ عَنْ سُلَیْمَانَ الأَشْدَقِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِی سَلاَّمٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ الْبَاہِلِیِّ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّہُ قَالَ : خَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی بَدْرٍ فَلَقِیَ الْعَدُوَّ فَلَمَّا ہَزَمَہُمُ اللَّہُ اتَّبَعَہُمْ طَائِفَۃٌ مِنَ الْمُسْلِمِینِ یَقْتُلُونَہُمْ وَأَحْدَقَتْ طَائِفَۃٌ بِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَاسْتَوْلَتْ طَائِفَۃٌ بِالْعَسْکَرِ فَلَمَّا کَفَی اللَّہُ الْعَدُوَّ وَرَجَعَ الَّذِینَ قَتَلُوہُمْ قَالُوا لَنَا النَّفَلُ نَحْنُ قَتَلْنَا الْعَدُوَّ وَبِنَا نَفَاہُمُ اللَّہُ وَہَزَمَہُمْ وَقَالَ الَّذِینَ کَانُوا أَحْدَقُوا بِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَاللَّہِ مَا أَنْتُمْ بِأَحَقَّ بِہِ مِنَّا ہُوَ لَنَا نَحْنُ أَحْدَقْنَا بِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- لاَ یَنَالُ الْعَدُوُّ مِنْہُ غِرَّۃً وَقَالَ الَّذِینَ اسْتَوْلُوا عَلَی الْعَسْکَرِ وَاللَّہِ مَا أَنْتُمْ بِأَحَقَّ بِہِ مِنَّا نَحْنُ اسْتَوْلَیْنَا عَلَی الْعَسْکَرِ فَأَنْزَلَ اللَّہُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی { یَسْأَلُونَکَ عَنِ الأَنْفَالِ قُلِ الأَنْفَالُ لِلَّہِ وَالرَّسُولِ فَاتَّقُوا اللَّہَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَیْنِکُمْ } إِلَی قَوْلِہِ {إِنْ کُنْتُمْ مُؤْمِنِینَ } فَقَسَمَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بَیْنَہُمْ عَنْ فَوَاقٍ۔ [ضعیف]
(١٢٧١٥) حضرت عبادہ بن صامت (رض) فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بدر کے دن نکلے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دشمن سے ملے۔ جب اللہ نے ان کو شکست دی تو مسلمانوں کی ایک جماعت نے ان کا پیچھا کیا، ان کو قتل کرنے لگے اور ایک جماعت نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گھیرے میں لے لیا اور ایک جماعت مال اکٹھا کرنے لگ گئی، جب اللہ تعالیٰ دشمن کو کافی ہوگئے اور جنہوں نے ان کو قتل کیا تھا وہ لوٹ آئے انھوں نے کہا : دشمن کو ہم نے قتل کیا لہٰذا ہمارے لیے غنیمت ہے اور ہماری وجہ سے اللہ نے ان کو شکست دی اور جن لوگوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گھیرے میں لیا تھا، انھوں نے کہا : اللہ کی قسم ! تم ہم سے زیادہ حق دار نہیں ہو اس لیے کہ ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گھیرے میں لیا تھا تاکہ دشمن آپ تک نہ پہنچ سکے اور ان لوگوں نے کہا جو مال کی طرف گئے تھے کہ ہم اس کے حق دار ہیں پس اللہ تعالیٰ نے آیت نازل کی۔ { یَسْأَلُونَکَ عَنِ الأَنْفَالِ ۔۔۔} پس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان میں مناسب طریقے سے تقسیم کردیا ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔