HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12783

(۱۲۷۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ وَأَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ َخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی َخْبَرَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ حَدَّثَنِی رَجُلٌ مِنْ بَنِی ہَاشِمٍ : أَنَّ عَقِیلَ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَتَلَ رَجُلاً یَوْمَ مُؤْتَۃَ فَأَصَابَ عَلَیْہِ خَاتَمًا فِیہِ فَصٌّ أَحْمَرُ فِیہِ تِمْثَالٌ فَأَتَی بِہِ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَأَخَذَہُ وَنَظَرَ إِلَیْہِ فَقَالَ : لَوْ لَمْ یَکُنْ فِیہِ تِمْثَالٌ ۔قَالَ ثُمَّ نَفَّلَہُ إِیَّاہُ قَالَ فَہُوَ عِنْدَنَا ہَذَا یَدُلُّ عَلَی أَنَّ الْحَدِیثَ لَہُ أَصْلٌ وَجَابِرٌ الَّذِی رَوَی عَنْہُ أَبُو خَیْثَمَۃَ ہُوَ الْجُعْفِیُّ وَالَّذِی رَوَی عَنْہُ ابْنُ عَقِیلٍ ہُوَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ وَرَوَاہُ أَبُو حَمْزَۃَ عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ فَذَکَرَہُ رَوَاہُ إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِیُّ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی حَمْزَۃَ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَاخْتَلَفُوا فِی قَاتِلِ مَرْحَبٍ مِنْہُمْ مَنْ قَالَ قَتْلَہُ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَمِنْہُمْ مَنْ قَالَ قَتَلَہُ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَۃَ الأَنْصَارِیُّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [ضعیف]
(١٢٧٧٨) جابر (رض) کہتے ہیں : مجھے بنی ہاشم کے ایک آدمی نے بیان کیا کہ عقیل بن ابی طالب نے موتہ میں ایک آدمی کو قتل کیا۔ اس کو اس کی انگوٹھی ملی جس میں سرخ رنگ کا نگینہ لگا ہوا تھا، اس میں صورت بنی ہوئی تھی، وہ اسے لے کر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے پکڑا اور دیکھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کاش اس میں صورت نہ ہوتی۔ پھر آپ نے اسے (عقیل) دے دی۔
شیخ فرماتے ہیں : مرحب کے قتل میں انھوں نے اختلاف کیا ہے۔ بعض نے کہا : علی نے قتل کیا اور بعض نے کہا : محمد بن مسلمہ نے قتل کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔