HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12812

(۱۲۸۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْفَحَّامُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَیَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ یَزِیدَ بْنِ جَابِرٍ الشَّامِیِّ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ جَارِیَۃَ التَّمِیمِیِّ عَنْ حَبِیبِ بْنِ مَسْلَمَۃَ أَنَّہُ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُنَفِّلُ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ وَفِی رِوَایَۃِ الزُّبَیْرِیِّ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَفَّلَ الثُّلُثَ أُرَاہُ بَعْدَ الْخُمُسِ ثُمَّ نَفَّلَ مَا بَقِیَ۔ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ۔ [صحیح]
(١٢٨٠٧) حبیب بن مسلمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خمس کے بعد ایک تہائی مال دیتے تھے، زبیری کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ثلث دیتے تھے، میرے خیال میں خمس کے بعد۔ پھر باقی بھی دے دیتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔