HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1282

(۱۲۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنِ الأَعْمَشِ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ قَالَ حَدَّثَنِی بِلاَلٌ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -تَوَضَّأَ ، وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ وَالْخِمَارِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ عِیسَی وَفِی حَدِیثِ ابْنِ نُمَیْرٍ بِإِسْنَادِہِ عَنْ بِلاَلٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -تَوَضَّأَ ، وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ وَالْعَمَامَۃِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ وَأَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ وَتَابَعَہُمْ عَلَی ذَلِکَ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ وَأَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ وَرَوَاہُ الثَّوْرِیُّ عَنِ الأَعْمَشِ فَلَمْ یَذْکُرْ کَعْبًا فِی إِسْنَادِہِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ شُعْبَۃُ فِی آخَرِینَ عَنِ الْحَکَمِ مُرْسَلاً وَرَوَاہُ زَائِدَۃُ وَعَمَّارُ بْنُ رُزَیْقٍ عَنِ الأَعْمَشِ فَذَکَرَا فِیہِ الْبَرَائَ بَدَلَ کَعْبٍ وَمَنْ أَقَامَ إِسْنَادَہُ ثِقَاتٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۷۵]
(١٢٨٣) (الف) سیدنا بلال (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے موزوں اور چادر پر مسح کیا۔
(ب) سیدنا بلال (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کیا اور موزوں اور پگڑی پر مسح کیا۔ (د) اس روایت کو علی بن مسہر اور ابو معاویہ نے اعمش سے روایت کیا ہے، اس کی متابعت عبدالواحد بن زیاد، اسحاق فزار اور محمد بن فضیل نے کی ہے۔ ثوری نے اعمش سے بیان کیا ہے لیکن اپنی سند میں کعب کا ذکر نہیں کیا۔ اسی طرح شعبہ نے آخر میں حکم سے دو روایات مرسل بیان کی ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔