HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12827

(۱۲۸۲۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ الْمَدِینِیَّ أَخْبَرَہُمْ قَالَ أَخْبَرَنِی زَیْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : أَمَا وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ لَوْلاَ أَنْ أَتْرُکَ آخِرَ النَّاسِ بَبَّانًا لَیْسَ لَہُمْ شَیْئٌ مَا فُتِحَتْ عَلَیَّ قَرْیَۃٌ إِلاَّ قَسَمْتُہَا کَمَا قَسَمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- خَیْبَرَ وَلَکِنْ أَتْرُکُہَا لَہُمْ حِرَاثَۃً۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی مَرْیَمَ۔ [صحیح]
(١٢٨٢٢) حضرت عمر بن خطاب (رض) نے کہا : اگر مجھے بعد میں آنے والے مسلمانوں کا خیال نہ ہوتا تو جو بھی بستی فتح کی جاتی میں اسے مسلمانوں میں تقسیم کردیتا۔ جس طرح رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر میں تقسیم کیا۔ لیکن میں نے ان کے لیے کھیتی کے لیے چھوڑ دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔