HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12833

(۱۲۸۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَمَّنْ سَمِعَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الْمُغِیرَۃِ بْنِ أَبِی بُرْدَۃَ یَقُولُ سَمِعْتُ سُفْیَانَ بْنَ وَہْبٍ الْخَوْلاَنِیَّ یَقُولُ : إِنَّا لَمَّا فَتَحْنَا مِصْرَ بِغَیْرِ عَہْدٍ قَامَ الزُّبَیْرُ بْنُ الْعَوَّامِ فَقَالَ : اقْسِمْہَا یَا عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ فَقَالَ عَمْرٌو : لاَ أَقْسِمُہَا فَقَالَ الزُّبَیْرُ : وَاللَّہِ لَتَقْسِمَنَّہَا کَمَا قَسَمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- خَیْبَرَ فَقَالَ عَمْرٌو : وَاللَّہِ لاَ أَقْسِمُہَا حَتَّی أَکْتُبَ إِلَی أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ فَکَتَبَ إِلَیْہِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَقِرَّہَا حَتَّی یَغْزُوَ مِنْہَا حَبَلَ الْحَبَلَۃِ۔ [ضعیف]
(١٢٨٢٨) سفیان بن وہب خولانی کہتے ہیں : جب ہم نے مصر بغیر عہد کے فتح کیا تو زبیر بن عوام کھڑے ہوئے اور کہنے لگے : اے عمرو بن عاص (رض) ! اسے تقسیم کر دو ۔ عمرو نے کہا : میں تقسیم نہیں کروں گا۔ زبیر نے کہا : اللہ کی قسم ! اسے ضرور تقسیم کرو جیسے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر تقسیم کیا تھا۔ عمرو نے کہا : میں اسے تقسیم نہ کروں گا، یہاں تک کہ میں امیر المومنین کو لکھ دوں۔ عمر بن خطاب (رض) نے لکھا : اس کو روک کر رکھو یہاں تک کہ لڑائی کا مکمل فیصلہ ہوجائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔