HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12836

(۱۲۸۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو یَعْلَی الْمُہَلَّبِیُّ قَالاَ َخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ َخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ ہَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَیُّمَا قَرْیَۃٍ أَتَیْتُمُوہَا وَأَقَمْتُمْ فِیہَا مَسْہَمَکُم أَظُنُّہُ قَالَ فَہِیَ لَکُمْ ۔ أَوْ نَحْوَہُ مِنَ الْکَلاَمِ : وَأَیُّمَا قَرْیَۃٍ عَصَتِ اللَّہَ وَرَسُولَہُ فَإِنَّ خُمُسَہَا لِلَّہِ وَلِرَسُولِہِ ثُمَّ ہِیَ لَکُمْ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَقَالَ فِی مَتْنِہِ : أَیُّمَا قَرْیَۃٍ أَتَیْتُمُوہَا فَأَقَمْتُمْ فِیہَا مَسْہَمَکُمْ فِیہَا ۔ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَغَیْرُہُ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَقَالُوا فِی مَتْنِہِ : فَسَہْمُکُمْ فِیہَا ۔ فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ الْمُرَادُ بِہِ فَسَہْمُکُمْ أَیْ سَہْمُ الْمَصَالِحِ مِنْ مَالِ الْفَیْئِ ثُمَّ ذَکَرَ بَعْدَہُ مَا فُتِحَ عَنْوَۃً۔ [صحیح۔ مسلم ۱۷۵۶]
(١٢٨٣١) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس بستی میں تم آئے اور وہاں ٹھہرے۔ اس میں تمہارا حصہ ہے یا وہ تمہارے لیے ہے اور جس بستی والوں نے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نافرمانی کی تو خمس اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ہے اور باقی چار حصے تمہارے لیے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔