HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12864

(۱۲۸۵۹) وَرَوَی ہُشَیْمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ کَثِیرِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ أَبِی مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِیِّ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ قَالَ : لَمَّا کَانَ یَوْمُ حُنَیْنٍ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی قَتْلِہِ رَجُلاً قَالَ فَانْطَلَقْتُ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَسَمِعْتُہُ یَقُولُ : مَنْ أَقَامَ الْبَیِّنَۃَ عَلَی أَسِیرٍ فَلَہُ سَلَبُہُ ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ فَذَکَرَہُ وَقَدْ أَخْرَجَ مُسْلِمٌ إِسْنَادَ ہَذَا الْحَدِیثِ فِی الصَّحِیحِ وَلَمْ یَسُقْ مَتْنَہُ وَالْحَفَّاظُ یَرَوْنَہُ خَطَأً فَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ رَوَیَاہُ عَنْ یَحْیَی فَقَالَ اللَّیْثُ فِی الْحَدِیثِ : مَنْ أَقَامَ الْبَیِّنَۃَ عَلَی قَتِیلٍ فَلَہُ سَلَبُہُ ۔ وَقَالَ مَالِکٌ : مَنْ قَتَلَ قَتِیلاً لَہُ عَلَیْہِ بَیِّنَۃٌ فَلَہُ سَلَبُہُ ۔ وَلَمْ یَقُلْ أَحَدٌ فِیہِ عَلَی أَسِیرٍ غَیْرُ ہُشَیْمٍ فَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ مالک ۹۴۰]
(١٢٨٥٩) ابوقتادہ سے روایت ہے کہ جب حنین کا دن تھا، ایک آدمی کے قتل کی حدیث بیان کی فرمایا : میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گیا، میں نے سنا آپ نے فرمایا : جو قیدی پر گواہی رکھے اس کے لیے اس کا سامان ہے۔ یہ بھی ہے جو کسی کے قتل پر گواہی رکھے تو اس کے لیے اس کا سامان ہے، یہ بھی ہے کہ جو کسی کو قتل کرے اس کے پاس گواہی بھی ہو تو اس کا سلب اس کے لیے ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔