HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12886

(۱۲۸۸۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا الْحَضْرَمِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُونُسَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ کُلْثُومٍ الْوَادِعِیِّ عَنْ مُنْذِرِ بْنِ عَمْرٍو الْوَادِعِیِّ وَکَانَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بَعَثَہُ عَلَی خَیْلٍ بِالشَّامِ وَکَانَ فِی الْخَیْلِ بَرَاذِینُ قَالَ فَسَبَقَتِ الْخَیْلُ وَجَائَ أَصْحَابُ الْبَرَاذِینِ قَالَ ثُمَّ إِنَّ الْمُنْذِرَ بْنَ عَمْرٍو قَسَمَ لِلْفَرَسِ سَہْمَیْنِ وَلِصَاحِبِہِ سَہْمًا ثُمَّ کَتَبَ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : قَدْ أَصَبْتَ السُّنَّۃَ۔ وَفِی کِتَابِ الْقَدِیمِ رِوَایَۃِ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الشَّافِعِیِّ حَدِیثُ شَاذَانَ عَنْ زُہَیْرٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ سَعِیدِ بْنِ عُثْمَانَ فَأَسْہَمَ لِفَرَسِی سَہْمَیْنِ وَلِی سَہْمًا۔ قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ وَبِذَلِکَ حَدَّثَنِی ہَانِئُ بْنُ ہَانِئٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَکَذَلِکَ حَدَّثَنِی حَارِثَۃُ بْنُ مُضَرِّبٍ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح]
(١٢٨٨١) منذر بن عمرو وادعی سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے ان کو گھوڑے پر شام بھیجا اور گھوڑا غیر عربی مضبوط تھا، پس گھوڑا سبقت لے گیا تو اصحاب برازین آئے کہ منذر بن عمرو نے گھوڑے کے لیے دو حصے اور اس کے مالک کے لیے ایک حصہ دیا ہے۔ پھر عمر بن خطاب کو لکھا، انھوں نے کہا : تو سنت کو پہنچا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔