HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12891

(۱۲۸۸۶) وَ فِیمَا أَجَازَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ رِوَایَتَہُ عَنْہُ عَنْ أَبِی الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ حَدِیثُ مَکْحُولٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلٌ : أَنَّ الزُّبَیْرَ حَضَرَ خَیْبَرَ بِفَرَسَیْنِ فَأَعْطَاہُ النَّبِیُّ -ﷺ- خَمْسَۃَ أَسْہُمٍ سَہْمًا لَہُ وَأَرْبَعَۃَ أَسْہُمٍ لِفَرَسَیْہِ قَالَ وَلَو کَانَ کَمَا حَدَّثَ مَکْحُولٌ : أَنَّ الزُّبَیْرَ حَضَرَ خَیْبَرَ بِفَرَسَیْنِ وَأَخَذَ خَمْسَۃَ أَسْہُمٍ کَانَ وَلَدُہُ أَعْرَفَ بِحَدِیثِہِ وَأَحْرَصَ عَلَی مَا فِیہِ زِیَادَتُہُ مِنْ غَیْرِہِم إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی قَالَ فِی الْقَدِیمِ فِی غَیْرِ ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ وَقَدْ ذَکَرَ عَبْدُ الْوَہَّابِ الْخَفَّافُ عَنِ الْعُمَرِیِّ عَنْ أَخِیہِ : أَنَّ الزُّبَیْرَ وَافَی بِأَفْرَاسٍ یَوْمَ خَیْبَرَ فَلَمْ یُسْہَمْ لَہُ إِلاَّ لِفَرَسٍ وَاحِدٍ۔ [صحیح۔ قال الشافعی الام ۱۴۶۱۴]
(١٢٨٨٦) مکحول نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسلاً روایت کرتے ہیں کہ حضرت زبیر (رض) خیبر میں دو گھوڑوں کے ساتھ حاضر ہوئے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے پانچ حصے دیے، ایک حصہ اس کا اور چار حصے ان کے گھوڑوں کے۔ عمری اپنے بھائی سے روایت کرتے ہیں کہ زبیر خیبر کے دن کئی گھوڑوں سے شریک ہوئے، پس ان کے لیے ایک ہی گھوڑے کا حصہ نکالا گیا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔