HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12957

(۱۲۹۵۲) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ َخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یُونُسَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّ جُبَیْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ جَائَ ہُوَ وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یُکَلِّمَانِہِ لَمَّا قَسَمَ فَیْئَ خَیْبَرَ بَیْنَ بَنِی ہَاشِمٍ وَبَنِی الْمُطَّلِبِ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ قَسَمْتَ لإِخْوَانِنَا بَنِی الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ وَلَمْ تُعْطِنَا شَیْئًا وَقَرَابَتُنَا مِثْلُ قَرَابَتِہِمْ فَقَالَ لَہُمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّمَا ہَاشِمٌ وَالْمُطَّلِبُ شَیْئٌ وَاحِدٌ ۔ وَقَالَ جُبَیْرُ بْنُ مُطْعِمٍ : لَمْ یَقْسِمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لِبَنِی عَبْدِ شَمْسٍ وَلاَ لِبَنِی نَوْفَلٍ مِنْ ذَلِکَ الْخُمُسِ شَیْئًا کَمَا قَسَمَ لِبَنِی ہَاشِمٍ وَبَنَی الْمُطَّلِبِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی مَوْضِعٍ آخَرَ مِنَ الْکِتَابِ عَنِ ابْنِ بُکَیْرٍ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ یُونُسَ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ۔ بخاری]
(١٢٩٥٢) جبیر بن مطعم نے خبر دی کہ وہ اور حضرت عثمان (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بات کرنے آئے۔ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کا مال بنی ہاشم اور بنی مطلب میں تقسیم کیا تو کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ نے ہمارے بھائیوں بنی عبدالمطلب میں تقسیم کردیا ہے اور ہمیں اور ہمارے رشتہ داروں کو کچھ نہیں دیا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے کہا : ہاشم اور مطلب ایک ہی چیز ہیں۔
جبیر بن مطعم (رض) کہتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس خمس میں سے بنی عبد شمس اور بنی نو فل کو کچھ نہ دیا، جیسے بنی ہشام اور بنی عبدالمطلب کو دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔