HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12959

(۱۲۹۵۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ َخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ َخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ َخْبَرَنَا مُطَرِّفُ بْنُ مَازِنٍ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ جُبَیْرَ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : لَمَّا قَسَمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- سَہْمَ ذِی الْقُرْبَی بَیْنَ بَنِی ہَاشِمٍ وَبَنِی الْمُطَّلِبِ أَتَیْتُہُ أَنَا وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَی حَدِیثِ ابْنِ إِسْحَاقَ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَذْکُرْ قَوْلَہُ : لَمْ یُفَارِقُونَا فِی جَاہِلِیَّۃٍ وَلاَ إِسْلاَمٍ وَقَالَ : إِنَّمَا بَنُو ہَاشِمٍ وَبَنُو الْمُطَّلِبِ شَیْئٌ وَاحِدٌ ۔ ہَکَذَا وَشَبَّکَ بَیْنَ أَصَابِعِہِ ثُمَّ ذَکَرَ الشَّافِعِیُّ حَدِیثَ یُونُسَ وَمُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ جُبَیْرٍ قَالَ الشَّافِعِیُّ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِمُطَرِّفِ بْنِ مَازِنٍ فَقَالَ حَدَّثَنَاہُ مَعْمَرٌ کَمَا وَصَفْتُ فَلَعَلَّ ابْنَ شِہَابٍ رَوَاہُ عَنْہُمَا مَعًا۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنِ الزُّہْرِیِّ نَحْوَ ذَلِکَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٢٩٥٤) حضرت جبیر بن مطعم (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رشتہ داروں میں بنی ہاشم اور بنی مطلب کو حصہ دیا تو میں اور عثمان (رض) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے۔ پھر اسی معنی کی حدیث بیان کی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : انھوں نے ہمیں جاہلیت اور اسلام میں نہیں چھوڑا اور کہا : بنو ہاشم اور بنو مطلب ایک ہی چیز ہیں، اسی طرح آپ نے ہاتھوں کو ایک دوسرے میں داخل کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔