HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1300

(۱۳۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَیْسٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أُسَامَۃَ قَالَ : دَخَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -الأَسْوَافَ فَذَہَبَ لِحَاجَتِہِ ، ثُمَّ خَرَجَ -قَالَ أُسَامَۃُ -فَسَأَلْتُ بِلاَلاً مَا صَنَعَ؟ قَالَ بِلاَلٌ : ذَہَبَ النَّبِیُّ -ﷺ -لِحَاجَتِہِ ثُمَّ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْہَہُ وَیَدَیْہِ ، وَمَسَحَ بِرَأْسِہِ وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی الأَسْوَافُ : حَائِطٌ بِالْمَدِینَۃِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ وَفِی حَدِیثِ بِلاَلٍ دَلِیلٌ عَلَی أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -مَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ فِی الْحَضَرِ لأَنَّ بِلاَلاً حَمَلَ فِی الْحَضَرِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَحَدِیثُ عَلِیٍّ وَغَیْرِہِ فِی التَّوْقِیتِ دَلِیلٌ فِی جَوَازِ الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّیْنِ فِی الْحَضَرِ۔ [حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط ۸۸۳۱]
(١٣٠١) سیدنا اسامہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) باغ میں داخل ہوئے، آپ قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے۔ اسامہ کہتے ہیں کہ میں نے بلال (رض) سے سوال کیا : آپ نے کیا کیا ؟ سیدنا بلال (رض) نے کہا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حاجت کے لیے گئے پھر وضو کیا اپنا چہرہ اور ہاتھ دھوئے اور اپنے سر کا مسح کیا اور موزوں پر مسح کیا۔
(ب) شیخ (رح) فرماتے ہیں کہ اسواف میں اک دیوار تھی۔ (ج) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ سیدنا بلال کی حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضر میں بھی مسح کیا؛ کیونکہ سیدنا بلال (رض) نے اسے حضر پر محمول کیا ہے۔ (د) شیخ فرماتے ہیں کہ سیدنا علی (رض) وغیرہ کی حدیث جو مدت کے متعلق ہے وہ حضر میں مسح کے جواز پر دلیل ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔