HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13007

(۱۳۰۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ َخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ َخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِیہِ َالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : اجْتَمِعُوا لِہَذَا الْمَالِ فَانْظُرُوا لِمَنْ تَرَوْنَہُ ثُمَّ قَالَ لَہُمْ : إِنِّی أَمَرْتُکُمْ أَنْ تَجْتَمِعُوا لِہَذَا الْمَالِ فَتَنْظُرُوا لِمَنْ تَرَوْنَہُ وَإِنِّی قَدْ قَرَأْتُ آیَاتٍ مِنْ کِتَابِ اللَّہِ سَمِعْتُ اللَّہَ یَقُولُ {مَا أَفَائَ اللَّہُ عَلَی رَسُولِہِ مِنْ أَہْلِ الْقُرَی فَلِلَّہِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِی الْقُرْبَی وَالْیَتَامَی وَالْمَسَاکِینِ وَابْنِ السَّبِیلِ کَیْلاَ یَکُونَ دُولَۃً بَیْنَ الأَغْنِیَائِ مِنْکُمْ وَمَا آتَاکُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوہُ وَمَا نَہَاکُمْ عَنْہُ فَانْتَہُوا وَاتَّقُوا اللَّہَ إِنَّ اللَّہَ شَدِیدُ الْعِقَابِ لِلْفُقَرَائِ الْمُہَاجِرِینَ الَّذِینَ أُخْرِجُوا مِنْ دِیَارِہِمْ وَأَمْوَالِہِمْ یَبْتَغُونَ فَضْلاً مِنَ اللَّہِ وَرِضْوَانًا وَیَنْصُرُونَ اللَّہَ وَرَسُولَہُ أُولَئِکَ ہُمُ الصَّادِقُونَ} وَاللَّہِ مَا ہُوَ لِہَؤُلاَئِ وَحْدَہُمْ { وَالَّذِینَ تَبَوَّئُ وا الدَّارَ وَالإِیمَانَ مِنْ قَبْلِہِمْ یُحِبُّونَ مَنْ ہَاجَرَ إِلَیْہِمْ وَلاَ یَجِدُونَ فِی صُدُورِہِمْ حَاجَۃً مِمَّا أُوتُوا وَیُؤْثِرُونَ عَلَی أَنْفُسِہِمْ } الآیَۃَ وَاللَّہِ مَا ہُوَ لِہَؤُلاَئِ وَحْدَہُمْ { وَالَّذِینَ جَائُ وا مِنْ بَعْدِہِمْ } الآیَۃَ وَاللَّہِ مَا مِنْ أَحَدٍ مِنَ الْمُسْلِمِینَ إِلاَّ لَہُ حَقٌّ فِی ہَذَا الْمَالِ أُعْطَی مِنْہُ أَوْ مُنِعَ حَتَّی رَاعٍ بِعَدَنَ۔ [ضعیف]
(١٣٠٠٢) حصرت زید بن اسلم اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے کہا : میں نے عمر (رض) سے سنا، وہ کہتے تھے اس مال کو جمع کرو۔ پس دیکھو کیسے تم اس کے اہل کا خیال کرتے ہو ؟ پھر ان سے کہا : میں تم کو حکم دیتا ہوں، اس مال کو جمع کرو، پس دیکھو کیسے تم اس کا اہل خیال کرتے ہو ؟ اور میں نے اللہ کی کتاب کی آیات پڑھی ہیں : { مَا أَفَائَ اللَّہُ عَلَی رَسُولِہِ الی قولہ أُولَئِکَ ہُمُ الصَّادِقُونَ } اللہ کی قسم ! وہ ان اکیلوں کے لیے نہیں ہے { وَالَّذِینَ تَبَوَّئُ وا الدَّارَ وَالإِیمَانَ مِنْ قَبْلِہِمْ یُحِبُّونَ مَنْ ہَاجَرَ إِلَیْہِمْ وَلاَ یَجِدُونَ فِی صُدُورِہِمْ حَاجَۃً مِمَّا أُوتُوا وَیُؤْثِرُونَ عَلَی أَنْفُسِہِمْ } اللہ کی قسم ! ان اکیلوں کے لیے بھی نہیں { وَالَّذِینَ جَائُ وا مِنْ بَعْدِہِمْ } اللہ کی قسم مسلمانوں میں سے ہر ایک کا اس مال میں حق ہے اسے دیا جائے یا نہ دیا جائے، اگرچہ عدن کا چرواہا ہی کیوں نہ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔