HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13070

(۱۳۰۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عُثْمَانُ بْنُ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیُّ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَجُلاً أَتَی ابْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہُوَ فِی مَسْجِدِ مِنًی فَسَأَلَہُ عَنْ إِرْخَائِ طَرَفِ الْعِمَامَۃِ فَقَالَ لَہُ ابْنُ عُمَرَ : أُحَدِّثُکَ عَنْہُ إِنْ شَائَ اللَّہُ بِعِلْمٍ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَعَثَ سَرِیَّۃً وَأَمَّرَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَیْہَا وَعَقَدَ لَہُ لِوَائً فَقَالَ : خُذْہُ بِاسْمِ اللَّہِ وَبَرَکَتِہِ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ وَعَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عِمَامَۃٌ مِنْ کَرَابِیسَ مَصْبُوغَۃٍ بِسَوَادٍ فَدَعَاہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَحَلَّ عِمَامَتَہُ ثُمَّ عَمَّمَہُ بِیَدِہِ وَأَفْضَلَ عِمَامَتَہُ مَوْضِعَ أَرْبَعِ أَصَابِعَ أَوْ نَحْوِ ذَلِکَ فَقَالَ : ہَکَذَا فَاعْتَمَّ فَإِنَّہُ أَحْسَنُ وَأَجْمَلُ ۔ عُثْمَانُ بْنُ عَطَائٍ لَیْسَ بِالْقَوِیِّ۔ [ضعیف]
(١٣٠٦٥) عثمان بن عطاء اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی ابن عمر کے پاس آیا، وہ مسجد منیٰ میں تھے، پس اس نے عمامے کے کنارے کے بارے میں سوال کیا، ابن عمر (رض) نے اسے کہا : میں تجھے ان شاء اللہ علم کے ساتھ بیان کرتا ہوں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک لشکر روانہ کیا اور عبدالرحمن بن عوف کو اس پر امیر مقرر کیا اور اسے جھنڈا دیا اور کہا : اسے اللہ کے نام اور برکت سے پکڑو اور کہا : عبدالرحمن پر کر ابیس کا عمامہ تھا۔ جس پر سیاہ کڑھائی کی گئی تھی، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے بلایا، پس اس کا عمامہ اتارا۔ پھر اپنے ہاتھ سے اسے باندھا اور افضل عمامہ چار انگلیوں جتنا ہے یا اس جیسا ۔ پھر کہا : یہ اچھا اور خوبصورت ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔