HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13328

(۱۳۳۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی حُمَیْدٌ الأَعْرَجُ عَنْ مُجَاہِدٍ أَنَّہُ قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یُظْہِرُ مِنَ التَّلْبِیَۃِ : لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ ۔ قَالَ حَتَّی إِذَا کَانَ ذَاتَ یَوْمٍ وَالنَّاسُ یُصْرَفُونَ عَنْہُ کَأَنَّہُ أَعْجَبَہُ مَا ہُوَ فِیہِ فَزَادَ فِیہَا: لَبَّیْکَ إِنَّ الْعَیْشَ عَیْشَ الآخِرَہْ۔ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ وَحَسِبْتُ أَنَّ ذَلِکَ یَوْمَ عَرَفَۃَ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ وَقَدْ رُوِیَ مَوْصُولاً مُخْتَصَرًا عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ۔ وَہَذِہِ کَلِمَۃٌ صَدَرَتْ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی أَنْعَمِ حَالِہِ یَوْمَ حَجٍّ بِعَرَفَۃَ وَفِی أَشَدِّ حَالِہِ یَوْمَ الْخَنْدَقِ۔ [ضعیف]
(١٣٣٢٢) حضرت مجاہد (رح) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تلبیہ پکارتے وقت کہتے تھے : لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ ۔ راوی کہتے ہیں کہ ایک دن لوگ واپس جا رہے تھے ۔ یہ منظر آپ کو اچھا لگا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان الفاظ کا اضافہ کیا : لَبَّیْکَ إِنَّ الْعَیْشَ عَیْشَ الآخِرَہْ ۔ ابن جریج کہتے ہیں : یہ عرفہ کا دن تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔