HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13339

(۱۳۳۳۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنِ ابْنِ عَطَائٍ - قَالَ زَکَرِیَّا أُرَاہُ عُمَرَ - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی قَوْلِہِ تَعَالَی { وَمَا آتَیْتُمْ مِنْ رِبًا لِیَرْبُوَ فِی أَمْوَالِ النَّاسِ فَلاَ یَرْبُو عِنْدَ اللَّہِ } قَالَ : ہُوَ الرِّبَا الْحَلاَلُ أَنْ یُہْدَی یُرِیدُ أَکْثَرَ مِنْہُ فَلاَ أَجْرَ فِیہِ وَلاَ وِزْرَ وَنَہَی عَنْہُ النَّبِیُّ -ﷺ- خَاصَّۃً {وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ} وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ سَابُورَ عَنْ عَطِیَّۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ {وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ} قَالَ : لاَ تُعْطِ رَجُلاً لِیُعْطِیَکَ أَکْثَرَ مِنْہُ۔
(١٣٣٣٣) ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ ارشاد ہے : { وَمَا آتَیْتُمْ مِنْ رِبًا لِیَرْبُوَ فِی أَمْوَالِ النَّاسِ فَلاَ یَرْبُو عِنْدَ اللَّہِ } فرمایا کہ یہ سود حلال ہے کہ وہ اس نیت سے ہدیہ دے کہ اس کو زیادہ دیا جائے۔ اس میں کوئی اجر نہیں اور نہ کوئی بوجھ ہے اور اس سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خاص طور پر منع کیا اور یہ آیت پڑھی : { وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ } [المدثر ٦] اور تو احسان نہ کرتا کہ زیادہ لو۔
ابن عباس (رض) اس آیت کے متعلق فرماتے ہیں { وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ } [المدثر ٦] تو کسی آدمی کو (مال) نہ دے تاکہ وہ تجھ کو زیادہ دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔