HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13371

(۱۳۳۶۵) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ عَنْ أَبِی الشَّعْثَائِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَکَحَ وَہُوَ مُحْرِمٌ قَالَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۸۳۷۔ مسلم ۱۴۱۰] عَمْرٌو فَحَدَّثْتُ ابْنَ شِہَابٍ حَدِیثَ أَبِی الشَّعْثَائِ فَقَالَ حَدَّثَنِی یَزِیدُ بْنُ الأَصَمِّ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَکَحَ وَہُوَ غَیْرُ مُحْرِمٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی غَسَّانَ عَنْ سُفْیَانَ دُونَ حَدِیثِ ابْنِ شِہَابٍ۔ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنِ ابْنِ نُمَیْرٍ عَنْ سُفْیَانَ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ أَیْ حَدِیثَ ابْنِ شِہَابٍ۔ وَیَزِیدُ بْنُ الأَصَمِّ قَدْ رَوَاہُ عَنْ مَیْمُونَۃَ بِنْتِ الْحَارِثِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- تَزَوَّجَہَا وَہُوَ حَلاَلٌ۔ فَالرِّوَایَۃُ مُخْتَلِفَۃٌ فِی نِکَاحِہِ -ﷺ- وَہُوَ مُحْرِمٌ فَإِنْ صَحَّ أَنَّہُ نَکَحَ وَہُوَ مُحْرِمٌ وَقَدْ قَالَ : لاَ یَنْکِحُ الْمُحْرِمُ وَلاَ یُنْکَحُ ۔ فَحِینَئِذٍ یُتَصَوَّرُ التَّخْصِیصُ۔
(١٣٣٦٥) ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے احرام کی حالت میں نکاح کیا۔
عمرو کہتے ہیں کہ حضرت میمونہ بنت حارث سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے شادی حل میں کی تھی، اس نکاح کے متعلق روایات مختلف ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالت احرام میں نکاح کیا، جیسا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے کہ محرم نہ اپنا نکاح کرے گا نہ کسی کا پڑھائے گا تو یہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تخصیص ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔