HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13408

(۱۳۴۰۲) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ السَّرَّاجُ حَدَّثَنَا مُطَیَّنٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمْزَۃَ التَّمَّارُ قَالَ سَمِعْتُ عَطَائَ بْنَ مُسْلِمٍ یَذْکُرُ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ جَسْرَۃَ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَلاَ إِنَّ مَسْجِدِی حَرَامٌ عَلَی کُلِّ حَائِضٍ مِنَ النِّسَائِ وَکُلِّ جُنُبٍ مِنَ الرِّجَالِ إِلاَّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَأَہْلِ بَیْتِہِ عَلِیٍّ وَفَاطِمَۃَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ قَالَ قَالَ الْبُخَارِیُّ فَذَکَرَ رِوَایَۃَ مَحْدُوجٍ عَنْ جَسْرَۃَ ثُمَّ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ أَفْلَتُ عَنْ جَسْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَلاَ یَصِحُّ ہَذَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [ضعیف]
(١٣٤٠٢) حضرت ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خبردار ! میری مسجد جنبی مرد کے لیے اور حائضہ عورت کے لیے حرام ہے علاوہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اور آپ کے اہل بیت، علی، فاطمہ، حسن اور حسین (رض) کے ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔