HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13453

(۱۳۴۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ قَالَ : دَخَلْنَا عَلَی عَبْدِ اللَّہِ وَعِنْدَہُ عَلْقَمَۃُ وَالأَسْوَدُ فَحَدَّثَ بِحَدِیثٍ لاَ أُرَاہُ حَدَّثَ بِہِ إِلاَّ مِنْ أَجْلِی کُنْتُ أَحْدَثَ الْقَوْمِ سِنًّا فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- شَبَابًا لاَ نَجِدُ شَیْئًا فَقَالَ : یَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمُ الْبَائَ ۃَ فَلْیَتَزَوَّجْ فَإِنَّہُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ وَمَنْ لَمْ یَسْتَطِعْ مِنْکُمُ الْبَائَ ۃَ فَعَلَیْہِ بِالصَّوْمِ فَإِنَّہُ لَہُ وِجَاء ٌ ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ أَوْجُہٍ عَنِ الأَعْمَشِ۔
(١٣٤٤٧) انس (رض) فرماتے ہیں کہ تین آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں کے پاس آئے اور وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عبادت کے بارے میں سوال کرنے لگے، جب ان کو عبادت کے بارے میں بتایا گیا تو انھوں نے اپنی عبادت کو کم سمجھا اور انھوں نے کہا کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کیسے مل سکتے ہیں ؟ حالانکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اگلے پچھلے گناہ بھی اللہ پاک نے معاف کیے ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ میں ہمیشہ نماز پڑھتا رہوں گا، دوسرے نے کہا کہ میں ہمیشہ روزے رکھتا رہوں گا اور کبھی چھوڑوں گا نہیں اور تیسرے نے کہا کہ میں عورتوں سے الگ رہوں گا اور کبھی شادی نہیں کروں گا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کی طرف آئے اور پوچھا کہ تم نے ایسے ایسے کہا ہے میں تمہاری نسبت اللہ سے زیادہ ڈرنے والا اور زیادہ متقی ہوں، اس کے باوجود میں روزے بھی رکھتا ہوں اور چھوڑتا بھی ہوں۔ میں نماز بھی پڑھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں اور میں نے شادی بھی کی ہے۔ جس نے ہماری سنت سے بےرغبتی کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔