HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13477

(۱۳۴۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَارِمٌ وَسُلَیْمَانُ وَمُسَدَّدٌ یَتَقَارَبُونَ فِی اللَّفْظِ وَاللَّفْظُ لِسُلَیْمَانَ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : تُوُفِّیَ عَبْدُ اللَّہِ وَتَرَکَ سَبْعَ بَنَاتٍ أَوْ تِسْعَ بَنَاتٍ قَالَ جَابِرٌ : فَتَزَوَّجْتُ امْرَأَۃً ثَیِّبًا فَقَالَ لِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : تَزَوَّجْتَ یَا جَابِرُ؟ ۔ فَقُلْتُ : نَعَمْ قَالَ : بِکْرًا أَوْ ثَیِّبًا؟ ۔ قُلْتُ : بَلْ ثَیِّبٌ یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : فَہَلاَّ جَارِیَۃً تُلاَعِبُہَا وَتُلاَعِبُکَ وَتُضَاحِکُہَا وَتُضَاحِکُکَ ۔ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ عَبْدَ اللَّہِ تُوُفِّیَ وَتَرَکَ سَبْعَ بَنَاتٍ أَوْ قَالَ تِسْعَ بَنَاتٍ وَإِنِّی کَرِہْتُ أَنْ آتِیَہُنَّ بِمِثْلِہِنَّ فَأَحْبَبْتُ أَنْ آتِیَہُنَّ بِامْرَأَۃٍ تَقُومُ عَلَیْہِنَّ فَقَالَ : بَارَکَ اللَّہُ لَکَ أَوْ قَالَ خَیْرًا ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَارِمٍ وَمُسَدَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ۔ [صحیح]
(١٣٤٧١) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ عبداللہ فوت ہوگئے اور اس نے سات یا نو بیٹیاں چھوڑیں۔ جابر (رض) فرماتے ہیں میں نے شادی شدہ عورت سے شادی کرلی۔ مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوجھا : اے جابر ! تو نے شادی کرلی ہے ؟ میں نے کہا : جی ہاں فرمایا : کنواری یا شادی شدہ ؟ میں نے کہا : شادی شدہ سے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کنواری لڑکی سے شادی کیوں نہیں کی تو اس سے کھیلتا وہ تجھ سے کھیلتی تو اس کے ساتھ ہنستا وہ تیرے ساتھ ہنستی تو میں نے کہا : عبداللہ (رض) فوت ہوگیا اور اس نے سات یا نو بیٹیاں چھوڑیں تھیں تو میں نے اس کو ناپسند کیا کہ ان جیسی میں لے آؤں۔ میں نے یہ پسند کیا کہ میں ایسی عورت لے آؤں جو ان کی پرورش اچھی کرے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ تجھے برکت دے یا فرمایا : بھلائی دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔