HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13513

(۱۳۵۰۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ ہُوَ ابْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : خَرَجَتْ سَوْدَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا بَعْدَ مَا ضُرِبَ الْحِجَابُ عَلَیْنَا لِبَعْضِ حَاجَتِہَا وَکَانَتِ امْرَأَۃً جَسِیمَۃً یَفْرَعُ النِّسَائَ جِسْمُہَا لاَ تَخْفَی عَلَی مَنْ یَعْرِفُہَا فَرَآہَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ أَمَا وَاللَّہِ مَا تَخْفَیْنَ عَلَیْنَا فَانْظُرِی کَیْفَ تَخْرُجِینَ قَالَ فَانْکَفَأَتْ رَاجِعَۃً وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی بَیْتِی وَإِنَّہُ لَیَتَعَشَّی وَفِی یَدِہِ عَرْقٌ فَدَخَلَتْ فَقَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی خَرَجْتُ فَقَالَ عُمَرُ کَذَا وَکَذَا فَأَوْحَی اللَّہُ إِلَیْہِ ثُمَّ رُفِعَ عَنْہُ وَإِنَّ الْعَرْقَ فِی یَدِہِ مَا وَضَعَہُ فَقَالَ : إِنَّہُ قَدْ أُذِنَ لَکُنَّ أَنْ تَخْرُجْنَ لِحَوَائِجِکُنَّ ۔ قَالَ ہِشَامٌ یَعْنِی الْبَرَازَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ زَکَرِیَّا بْنِ یَحْیَی وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَغَیْرِہِمْ کُلُّہُمْ عَنْ أَبِی أُسَامَۃَ۔ [بخاری ۴۷۹۵]
(١٣٥٠٧) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ پردے کی آیت نازل ہونے کے بعد حضرت سودہ (رض) کس کام کے لیے نکلیں اور وہ بڑی بھاری بھر کم تھیں اور اس سے چھپ نہیں سکتیں تھیں جو انھیں چاہتا تو ان کو عمر بن خطاب (رض) نے دیکھ لیا اور کہا : اللہ کی قسم ! تو ہم سے چھپ نہیں سکتی۔ دیکھو تو کیسے نکلتی ہے۔ راوی کہتا ہے کہ آپ الٹے پاؤں واپس آگئیں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے حجرے میں تھے اور رات کا کھانا کھا رہے تھے اور آپ کے ہاتھ میں ہڈی تھی۔ سیدہ سودہ (رض) نے داخل ہوتے ہی کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں قضائے حاجت کے لیے نکلی تھی تو عمر (رض) نے مجھ سے اس طرح کی باتیں کیں۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی نازل ہوگئی، تھوڑی دیر بعد یہ کیفیت ختم ہوئی۔ ہڈی اب بھی آپ کے ہاتھ میں تھی، آپ نے اسے رکھا نہیں تھا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہیں قضائے حاجت کے لیے باہر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔